اٹھارہ اگست ہر سال قومی شجر کاری دن کے طور پر منایا جاتا ہے ، خود بھی شجر کاری میں حصہ لیں اور دوست احباب کو بھی اس کی ترغیب دلائیں تا کہ وطن عزیز کو سبز ہلالی پرچم کی طرح سر سبز بنایا جاسکے۔
شمشاد انیس الرحمن محمداحمد کاشف اکرم وارثی محمد بلال اعظم سارہ خان مزمل شیخ بسمل ناعمہ عزیز عائشہ عزیز یوسف ثانی
زحال مرزا احمد بلال زندگی متلاشی حسان خان بشیر احمد مہ جبین
یہ ان کا تذکرہ ہو رہا تھا جن کے بارے میں میرزا غالب فرماتے ہیں
گر ملے حضرتِ بیدل کا خطِ لوحِ مزار
اسد ، آئینہ پروازِ معانی مانگے
طرزِ بیدل میں ریختہ کہنا
اسد اللہ خاں قیامت ہے
اور
ابو المعانی میرزا عبد القادر بیدل عظیم آبادی فرماتے ہیں:
مدعی در گذر از دعوی ء طرزِ بیدل
سحر مشکل کہ بکیفیت...
گر یہ چاہے کہ تو بنے جوگی
تہ دل سے سے قائل توحید
تیرے صوم و صلوۃ ہیں بے کار
دل نہیں ہے جو مائل توحید
جوگ لینے کی آرزو ہے اگر
رب کو پہچان سائل توحید
×××
گر یہ چاہے کہ تو بنے جوگی
تیر غم قلب میں اتر جائے
جسم ہو جائے نذر سوزِ دروں
آتش شوق کام کر جائے
کیوں نہ بن جائیں اس کے سارے کام
جس کی اللہ پر...
فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ
آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اجلاس منعقدہ 15 نومبر 1942 ء میں قائد اعظم نے وہ بصیرت افروز اور چشم کشا خطاب کیا جس کی ضیا باری سے آج بھی تاریخ پاکستان روشن ہے۔ قائد اعظم نے فرمایا :-
" مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا...