کھچائی تو نہیں بھائی، لیکن شاید آپ "متروک" اور "مستعمل" لکھنا چاہ رہے تھے۔
یہ واقعی ایک اچھی بات ہے، مشتاق احمد یوسفی نے، کہ متروک الفاظ کو استعمال کرنے کے بہت بڑے حامی ہیں، شاید کہیں لکھا ہے کہ اگر اسطرح ایک بھی متروک لفظ مستعمل ہو گیا تو انکی محنت "سوارت" ہوگی، یہاں انہوں نے "سوارت" کا ذکر...