نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - نظمیں

    جست - خورشید رضوی "جست" (خورشید رضوی) مرا حال یہ تھا زمستاں میں جب برف زاروں میں چلتے ہوئے گُرسِنہ بھیڑیوں کی قطاریں گزرتیں تو میں کپکپاتا یہ جی چاہتا، عرصۂ زیست کو چھوڑ کر کوہساروں کے اُس پار ڈیرہ لگا لوں اِدھر میرے جاتے ہی برفیں پگھل جائیں گُرگانِ بے مہر میرے نقوشِ قدم سونگھ کر مجھ تک آنے...
  2. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - نظمیں

    ہم عصروں کے لیے ایک نظم - بشر نواز "ہم عصروں کے لیے ایک نظم" (بشر نواز) بے ضرّر نظمیں لکھو، سکوں سے جیو جو بھی ہے، ٹھیک ہے جو نہیں، وہ بھی سب ٹھیک ہو جائے گا ایک منتر سے ہر درد کھو جائے گا آنکھ سے سچ کا کانٹا نکالو کھٹکتا ہے یہ، چین سے سونے نہیں دیتا سچ بری چیز ہے اس سے بچتے رہو وقت کا جامِ...
  3. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - نظمیں

    علی بابا کی مجبوری - جبار جمیل "علی بابا کی مجبوری" (جبّار جمیل) فَرِج رنگیں ٹی وی ایک عدد واشنگ مشین ٹیپ ریکارڈر اور وی سی آر ہیرو ہونڈا نہ سہی، لُونا سہی ننگے بھوکے رشتہ داروں سے پرے پاش کالونی میں ایک اچھا سا بنگلہ چمچماتی ساڑیاں، بیوی کی خاطر اور کچھ گہنے بھی بچوں کے لیے دم بخود کر دینے...
  4. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - نظمیں

    السلام علیکم، اردو محفل کی چوتھی سالگرہ کے سلسلے میں ہفتۂ شعر و ادب کے تحت اس تھریڈ میں کچھ نظمیں پوسٹ کرنے کا ارادہ ہے، امید اور کوشش تو یہی ہے کہ یہاں وہ نظمیں پوسٹ ہو جو اس سے پہلے ویب پر نہ ہوں، بہرحال اس سلسلے میں آپ کا تعاون رہا تو یقیناً یہ سلسلہ کامیاب رہے گا :)
  5. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - خوش آمدید

    ہفتۂ شعر و ادب - غزلیں
  6. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - غزلیں

    پھر ہجر و فراق کی گھڑی ہے - حکیم نیر واسطی پھر ہجر و فراق کی گھڑی ہے عمرِ غمِ آرزو بڑی ہے پلکوں پہ مچل رہے ہیں انجم کس چاند سے آنکھ جا لڑی ہے آ جاؤ کہ ایک بار ہنس لیں "رونے کو تو زندگی پڑی ہے" یہ ظُلمتِ شب، یہ جوشِ گریہ برسات کی رات کی جھڑی ہے جنگل پہ لپک رہے ہیں شُعلے طاؤس کو رقص کی پڑی ہے...
  7. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - غزلیں

    ہرچند کہ ساغر کی طرح جوش میں رہیے - شان الحق حقی ہرچند کہ ساغر کی طرح جوش میں رہیے ساقی سے ملے آنکھ تو پھر ہوش میں رہیے کچھ اس کے تصوّر میں وہ راحت ہے کہ برسوں بیٹھے یونہی اس وادیٔ گُل پوش میں رہیے اک سادہ تبسّم میں وہ جادو ہے کہ پہروں ڈوبے ہوئے اک نغمۂ خاموش میں رہیے ہوتی ہے یہاں قدر کسے...
  8. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - غزلیں

    ہستی کا ہر نفَس ہے نیا دیکھ کر چلو - احسان دانش ہستی کا ہر نفَس ہے نیا دیکھ کر چلو کس رُخ کی چل رہی ہے ہوا دیکھ کر چلو زندہ ہے دل تو اس میں محبت بھی چاہیے آنکھیں جو ہیں تو راہِ وفا دیکھ کر چلو آذر کدے کی آنچ سے شہ پا کے یک بیک صر صر بنی ہوئی ہے صبا دیکھ کر چلو امسال دیدنی ہے چمن میں جنوں کا...
  9. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - غزلیں

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ محفل کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر 22 سے 28 جولائی 2009ء تک 'ہفتۂ شعر و ادب' منایا جا رہا ہے۔ یہ تھریڈ اسی حوالے سے ہے جس میں اردو غزلیات پوسٹ کی جائیں گی، میری کوشش یہی ہے کہ اس میں ایسی غزلیں ہوں جو اس سے پہلے ویب کی دنیا میں موجود نہیں ہیں لیکن...
  10. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد کے سہ ماہی مجلے 'ادبیات' شمارہ 17، 1991ء سے کچھ تصاویر۔
  11. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - خوش آمدید

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر
  12. محمد وارث

    کیا میں‌کوئی مدد کرسکتا ہوں‌؟

    اللہ تعالیٰ آپ کا یہ شوق اور جذبہ کم از کم چند سالوں تک سلامت رکھیں :)
  13. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    بہت شکریہ آپ سب احباب کا، نوازش۔ اعجاز صاحب ہم سب منتظر ہیں :)
  14. محمد وارث

    تصویریں اپ لوڈ کرنے کی سائٹ بتائیں

    میں اس مقصد کیلیے 'فوٹو بکٹ'استعمال کرتا ہوں، ابھی تک تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا :)
  15. محمد وارث

    رالف رسل: اردو کا بے لوث خدمت گزار، برطانوی مستشرق

    شکریہ اعجاز صاحب اس مضمون کیلیے! محمود ہاشمی کا لکھا ہوا رالف رسل کا ایک خاکہ کچھ عرصہ قبل 'نقوش سالنامہ 1985ء' سے ٹائپ کر کے میں نے اپنے بلاگ پر پوسٹ کیا تھا، آپ کی اس پوسٹ سے یاد آ گیا کہ وہ محفل پر نہیں ہے، انشاءاللہ پیش کرتا ہوں :)
  16. محمد وارث

    یہ کون سی بحر ہے ؟

    مغل صاحب قبلہ، اس کی کوئی 'مغلیہ رسید' ہی دے جاتے :)
  17. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    نذر رحمٰن
  18. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    نذر رحمٰن "نذرِ رحمٰن" سے دو تصاویر
Top