انٹرویو وید قیصرانی
وعلیکم السلام۔ بہت بہت شکریہ کہ ابتداءمیرے سے ہوئی۔
بالکل۔ میں بھی بہت متجسس ہوں اپنے بارے میں جاننے کے لیے اور آپ کا شکریہ کہ میرے لیے اتنا سنہری موقع دیا میرے اپنے بارے میں جاننے کا :) (مذاق)
1۔ قیصرانی آپ کا نک ہے یا اصل نام؟ اگر نک ہے تو اس نک کے رکھنے کی کیا وجہ...