میں بھی دو تین بار گیا ہوں، ایک بار تو لال سوہانرا پارک تک ہی گئے، دوسری بار اسی میڈیکل کالج گیا تھا، ابو کے کوئی پرانے ریکارڈ چاہیئے تھے، تیسری بار بھی اسی طرح ایک دن کا چکر لگا، میڈیکل کالج کی حد تک
عموماً ہر قسم کی سٹوریج میں ڈیٹا کو لکھنے اور پڑھنے کے لیے ہیڈ یا کوئی سنسر لگا ہوتا ہے، اس تمام حصے کو ڈرائیو کہتے ہیں۔ پھر اس میں ہم بیرونی طور پر ڈیٹا والی ڈسک یا کوئی اور چیز ڈالتے ہیں، جسے ہم ڈسک کا نام دیتے ہیں، یعنی سٹوریج اور ڈسک الگ الگ ہوتے ہیں۔
ہارڈ ڈسک سے مراد ایسا مقناطیسی...
منصور بھائی۔۔اتنے مختصر جواب۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے کہیں کوئی غلطی تو نہیں ہو گئی۔۔؟؟؟؟؟؟
ایسا کیوں سوچا؟ پھر مت کہیں ایسا :(
مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا :(
مجھے بھی کچھ کچھ گڑ بڑ لگ رہی ہے، لیکن وہ گڑ بڑ اس دھاگے سے ہٹ کر ہے
یہ کیا بات ہوئی۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
:(
وہ کیوں۔۔؟؟؟ کچھ تفصیل سے بتائیں...