آپ نے بجا فرمایا جناب شاہنواز عامر صاحب، لنک دینا یہاں منع نہیں بشرطیکہ وہ غیر اخلاقی یا فرقہ وارارنہ یا دل آزار یا اسی قبیل میں سے نہ ہو۔ جہاں تک اس ساری گفتگو کو پڑھ کر میں سمجھا ہوں کہ مسئلہ یہ نہیں تھا کہ آپ نے ابن صفی کا کوئی لنک دیا، جو اب مجھے تو نظر نہیں آ رہا بلکہ مسئلہ یہ تھا کہ بات...