میں کوئی بہت زیادہ گوشت خور نہیں ہوں لہذا میری فہرست بھی مختصر سی ہے۔
بکرا، دنبہ، بھیڑ
گائے، بھینس
مچھلی
مرغ، چڑیا، فاختہ، تیتر، اور ایک پرندہ ہے جسے پنجاب میں شارک کہا جاتا ہے، اللہ ہی جانتا ہے اس کا اردو نام کیا ہے۔
اور ماسکو میں اللہ ہی جانے کس چیز کا گوشت کھایا تھا، سؤر میرے خیال میں نہیں...