بات بہت دور تک جاتی ہے۔ صوبائی حوالے سے پسماندگی، ترقی کا نہ ہونا، ابھی بھی وہ لوگ زمانہ قدیم کی زندگی گزار رہے ہیں۔ مانا کہ قبائلی سرداری نظام کا اس میں بہت بڑا ہاتھ ہے، لیکن حکومت کس مرض کی دوا ہے؟ کیا وہاں کے لوگوں کو صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات سے فائدہ نہیںملے گا؟ اس طرح کے بہت سے...