نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تم لاکھوں میں ایک

    بل بتوڑی ناساں چوڑی :lol:
  2. قیصرانی

    آنکھیں پر تبصرہ اور تجاویز

    بہت خوب انتخاب ہے باس صاحبہ۔ شاعر کا بھی تعارف کرا دیں کچھ
  3. قیصرانی

    اصلاح سخن ۔۔۔۔۔۔ چند تجاویز

    استاد محترم، آپ، تفسیر بھائی، وہاب اعجاز خان، کسی حد تک ظفری، فرزانہ صاحبہ، محب علوی کو بھی کسی حد تک قوانین کا اندازہ ہے
  4. قیصرانی

    اصلاح سخن ۔۔۔۔۔۔ چند تجاویز

    جی بالکل۔ یہی میرا نقطہ نظر ہے کہ محفل کے اس سب فورم کو چند اشخاص تک ہی محدود رکھا جائے، دیگر ممبران صرف پڑھ سکیں اس سے بہت فائدہ ہوگا
  5. قیصرانی

    اصلاح سخن ۔۔۔۔۔۔ چند تجاویز

    شاکر بھائی، آپ کی بات بجا ہے۔ لیکن اس محفل پر ہمارے پاس اتنے اساتذہ کی کمی ہے جو یہ کام کر سکیں۔ آپ یا استاد محترم یا تفسیر بھائی میں سے ایک موڈریٹر ہوں تو پھر دو ہی بندے رہ جائیں گے :( دوسرا اس طرح کی محفل میں اگر پابندی نہ لگائی گئی تو ہر بندہ ہی اصلاح‌کرنے کی کوشش کرے گا اور کام مزید بگڑ...
  6. قیصرانی

    دل کا معاملہ

    جزاک اللہ حکیم بھائی
  7. قیصرانی

    کمپیوٹر کا استعمال اور صحت(2)

    دوست بھائی، موٹاپے کے لیے کوئی آسن بھی بتائیں
  8. قیصرانی

    بلواسطہ تمباکو نوشی سے ذیابیطس

    بہت خوب فرزانہ صاحبہ۔ سنا ہے کہ ابھی انگلینڈ میں نرسز کو قانونی تحفظ مل گیا ہے کہ جب وہ کسی مریض کے ساتھ اس کے گھر میں رہیں اور کوئی فرد تمباکو نوشی کرے تو وہ اس کے خلاف باقاعدہ قانونی چارہ جوئی کر سکتی ہیں
  9. قیصرانی

    آٹھ ہفتے صرف اپنے لیے

    کہاں گم ہو گئیں ڈاکٹر سمن؟
  10. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    کوئی بات نہیں‌ باجو، کچھ دن ایسے یادگار ہوتے ہیں کہ ان کے لیے تھوڑی بہت تھکن کوئی معنی نہیں رکھتی :)
  11. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    دل تجھے دیا تھا رکھنے کو تو نے دل کو جلا کے رکھ دیا س
  12. قیصرانی

    پوپ کا بیان اور ہم

    یہ تو بہت عام سی بات ہے کہ غلطی کسی کی ہو، ہم نے ہر اس بندے کو سزا دینی ہے جو ہاتھ آجائے
  13. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    تیرے نام ہم نے کیا ہے جیون اپنا سارا صنم ک
  14. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    دم مارو دم بھجیا ہے گرم (دم مارو دم کی پیروڈی لیکن گانا ہے) ر
  15. قیصرانی

    امن ایمان کی باتیں!

    جی جی جیسے یہاں‌ پوسٹیں میں‌ نے مکمل کرنی ہیں اور آپ تکمیل کے انتظار میں ہیں :D (مذاق)
  16. قیصرانی

    محفل پورٹل کا ہوم پیج

    نہیں، نئی توکوئی ابھی یاد نہیں ہے۔ ویسے ابھی چوکنا (چار کانوں والا نہیں) ہو کر رہتا ہوں
  17. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    یہ تو بہت مشکل کام ہے۔۔:( تو پھر کیسے کریں؟ :( نہیییییییییییں :) وجہ؟ چلیں جی! خیر سے جائیں اور خیر سے واپس آئیں۔۔۔آپ کے بغیر یہ محفل ایک دم سونی ہو جائے گی۔۔۔لیکن کوشش کریے گا۔۔وہاں سے بھی آن لائن آسکیں۔ جی بالکل۔ انشاء‌اللہ۔ لیکن کتنا وقت، یہ وقت وقت کی بات ہے :D مجھے کیا...
  18. قیصرانی

    اب کس کو آنا ہے 6

    بے چاری باجو۔۔۔ :( ویسے مزہ آیا تھا کیا؟ :D
  19. قیصرانی

    ترجمہ مطلوب ہے

    ری ڈائریکٹ کے لیے پھیرنا یا پھر بھیجنا کیسا رہے گا؟
  20. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    سوری زکریا بھائی، ابھی ویسے اگر یہ سارے پیغامات الگ سے منتقل کر دیں تو الگ سے ایک مطب برائے قیصرانی کھل جائے گا :)
Top