اگر میری یاداشت درست کام کر رہی ہے تو کچھ ایسے ہے کہ
شادی عموماً ان چار باتوں میں سے ایک بات کو دیکھ کر کی جاتی ہے۔ لیکن اسلام میں پسندیدہ جو ہے، وہ نیک سیرت ہے
بی بی جی (بابا جی کو مقامیا لیا گیا :wink: ) ان خاتون کا نام اور کچھ مزید تفصیلات بتانا پسند فرمائیں گی؟ اور یہ بھی کہ رکاوٹوں کو کیسے دور کرنا ہوگا :roll:
ارے یہ پیغام کیسے رہ گیا؟
جیہ ہماری ایک بہت ہی محترم ساتھی ہیں۔ جیسا کہ جاوید بھائی نے بتایا، وہ محفل کی ہردلعزیز رکن ہیں۔ بلکہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ غالب مرحوم کی اکلوتی بھتیجی ہیں