بھائی جی، لائبریری میں جو چیزیں پوسٹ ہوتی ہیں، وہ سلسلہ کی صورت میںہوتی ہیں۔ اس کےساتھ ساتھ ہم ایک اور دھاگہ بھی کھول لیتے ہیں جہاں تبصرہ و تجاویز کا سلسلہ چلتا رہتا ہے
مثال کے طور پر یہ دھاگہ اس جگہ واقعہ ہے
صفحہ اول » فورم کا صفحہِ اول » ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ » اردو شاعری
اب...