زکریا بھائی سے میں اتفاق کروں گا۔ ایک چھوٹا سا واقعہ میرے علم میں ہے۔ وہ میں شیئر کرتاہوں
میرے ماموں زاد بھائی نے الدعوٰی جائن کرنے سے قبل ایک بار ان سے ملاقات کی تھی۔ کزن نے مولانا سے پوچھا تھا کہ آپ کے فتوٰی کے مطابق ہر وہ چیز حرام ھے جو جسم کو نقصان دے۔ جیسا کہ تمباکو نوشی۔ مولانا نے تصدیق...