مادری زبان انسان کبھی نہیں بھول سکتا۔ اگر انسان اپنی مادری زبان جانتا ہے تو اس کی سمجھ بوجھ کا دائرہ زیادہ وسیع ہوتا ہے بہ نسبت دوسروں کے۔
ایک بات ہم سوچتے ہیں کہ کیا ہمارے بعد آنے والے بھی سیف الملوک سے دلچسپی رکھنے والے ہوں گے یا ایک دم سے مختلف۔ اب تو آنے والی نسلوں کی ترجیحات میں بہت فرق...