نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    جیسے آپ کو اچھا لگے. میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ حکایت بھی آپ کی اور اس کا ریکارڈ بھی آپ لگائیں تو...

    جیسے آپ کو اچھا لگے. میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ حکایت بھی آپ کی اور اس کا ریکارڈ بھی آپ لگائیں تو پھر میں نے کیا کرنا ہے؟ کچھ تو میرے کرنے کو بھی چھوڑیں؟
  2. قیصرانی

    پھر طوفان کو بھی رہنے ہی دیں؟

    پھر طوفان کو بھی رہنے ہی دیں؟
  3. قیصرانی

    حکایت کی حد تک بات بجا ہے. اس حکایت کو جدت مت بخشئے گا :)

    حکایت کی حد تک بات بجا ہے. اس حکایت کو جدت مت بخشئے گا :)
  4. قیصرانی

    ارے نہیں یار. طوفان اس لئے قبول ہے کہ برف کا ہے. ورنہ کون پوچھتا ہے طوفان ہے

    ارے نہیں یار. طوفان اس لئے قبول ہے کہ برف کا ہے. ورنہ کون پوچھتا ہے طوفان ہے
  5. قیصرانی

    یعنی محتاط رہوں. چلیں لگا دیں واٹر کٹ بھی. یہ بھی سہہ لیں گے برف کے طوفان کی خاطر :)

    یعنی محتاط رہوں. چلیں لگا دیں واٹر کٹ بھی. یہ بھی سہہ لیں گے برف کے طوفان کی خاطر :)
  6. قیصرانی

    کل کے اٹھتے آج اٹھ لیں. میں کون سا طوفان سے ڈرتا ہوں. بس تھوڑی سی برف ڈال دیجئے گا طوفان میں :)

    کل کے اٹھتے آج اٹھ لیں. میں کون سا طوفان سے ڈرتا ہوں. بس تھوڑی سی برف ڈال دیجئے گا طوفان میں :)
  7. قیصرانی

    مایوس ہونے کا اتنا شوق ہے یا پھر میری واٹر کٹ لگانے کی تیاری ہو رہی ہے؟

    مایوس ہونے کا اتنا شوق ہے یا پھر میری واٹر کٹ لگانے کی تیاری ہو رہی ہے؟
  8. قیصرانی

    ہاہاہا. جنت میں یہی تو فائدہ ہے کہ ممنوعات کی اجازت ہوگی لیکن ان کے مضر اثرات نہیں ہوں گے :)

    ہاہاہا. جنت میں یہی تو فائدہ ہے کہ ممنوعات کی اجازت ہوگی لیکن ان کے مضر اثرات نہیں ہوں گے :)
  9. قیصرانی

    اب تو وہ سارے دھاگے خواب خیال ہوئے کہ زیادہ تر امیج ہیک اس پر اپ لوڈ تھی تصاویر، اب تک کہیں گم...

    اب تو وہ سارے دھاگے خواب خیال ہوئے کہ زیادہ تر امیج ہیک اس پر اپ لوڈ تھی تصاویر، اب تک کہیں گم ہو گئی ہوں گی. کوشش کرتا ہوں کہ شام کو کوئی تصویر گھر والے پی سے ڈھونڈ کر لگا دوں
  10. قیصرانی

    بہت شکریہ. اب ذرا یہ بھی دیکھ لیں http://www.youtube.com/watch?v=Lc3FxNXjBs0

    بہت شکریہ. اب ذرا یہ بھی دیکھ لیں http://www.youtube.com/watch?v=Lc3FxNXjBs0
  11. قیصرانی

    اوہو، چلیں منتظر ہوں یو ٹیوب کے کھلنے کا :)

    اوہو، چلیں منتظر ہوں یو ٹیوب کے کھلنے کا :)
  12. قیصرانی

    کون سی وڈیو جناب؟

    کون سی وڈیو جناب؟
  13. قیصرانی

    بلوچستان کے وزیر اعلٰی بن جائیں. پاس پورٹ پاس پورٹ ہی ہوتا ہے چاہے اصلی ہو چاہے جعلی؟

    بلوچستان کے وزیر اعلٰی بن جائیں. پاس پورٹ پاس پورٹ ہی ہوتا ہے چاہے اصلی ہو چاہے جعلی؟
  14. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    پہلے حصے میں جو غلط بیانی کی گئی ہے اس کے لئے یہ دیکھیں پاکستان کا مطلب کیا لا الٰہ الا اللہ نہیں اصل نعرہ تھا ملالہ سے رشتہ کیا لا الٰہ الا اللہ لوگوں کو جھوٹ بولتے، جھوٹ لکھتے اور اسے پھیلاتے ہوئے شرم نہیں آتی
  15. قیصرانی

    آزاد بلوچستان

    تصحیح کا شکریہ۔ شاید چنوں کے بعد ان لوگوں کو چورن کی ضرورت پڑتی ہو :)
  16. قیصرانی

    میں منتظر رہوں گا پس نوشت: اگلے ہفتے سے برفباری کی توقع ہے

    میں منتظر رہوں گا پس نوشت: اگلے ہفتے سے برفباری کی توقع ہے
  17. قیصرانی

    معصوم لطیفے

    یہ کمال کا لطیفہ ہے۔ جزاک اللہ :)
  18. قیصرانی

    آزاد بلوچستان

    جزاک اللہ۔ میں یہی سوچ سوچ کر حیران ہو رہا تھا کہ الطاف حسین کیوں چنے بیچ رہا تھا ایک وڈیو میں :)
  19. قیصرانی

    اوہو بادشاہو، اتنی دور کیوں جاتے ہو. یہاں میرے گھر کے باہر بہت ہوتی ہے برفباری. ادھر آ جایا کریں؟

    اوہو بادشاہو، اتنی دور کیوں جاتے ہو. یہاں میرے گھر کے باہر بہت ہوتی ہے برفباری. ادھر آ جایا کریں؟
  20. قیصرانی

    آپریشن کا منتظر ،میرا لیپ ٹاپ

    سگے کہ سوتیلے؟
Top