نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپ کا شکریہ اور آپ کی ہمت کی داد :)

    آپ کا شکریہ اور آپ کی ہمت کی داد :)
  2. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    محفل پر ہونا نہ ہونا اور بات ہے، مدد کے لئے زیک ہمیشہ موجود ہوتے ہیں :)
  3. قیصرانی

    تصویر لگ چکی ہے. اطلاع خاص و عام ہے

    تصویر لگ چکی ہے. اطلاع خاص و عام ہے
  4. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    آپ نے ثبوت مانگ لینا ہے کہ سو سال کے گیدڑ کے دل سے میں یہ چیز نکالی ہے یا نہیں :)
  5. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    حیرت ہے کہ جب بھی زیک کی ضرورت ہو اور وہ نہ آئیں؟
  6. قیصرانی

    نہیں، قیصرانی بھائی نے برفباری پر مضمون لکھنے کا سوچا اور پھر لکھ بھی دیا. دونوں محاورے ہو گئے

    نہیں، قیصرانی بھائی نے برفباری پر مضمون لکھنے کا سوچا اور پھر لکھ بھی دیا. دونوں محاورے ہو گئے
  7. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    اس بارے جہاں تک میری یاداشت کام کرتی ہے، زیک اسے چٹکی بجاتے ہی حل کر لیں گے
  8. قیصرانی

    رواجی ذہن

    جہاں تک میری یاداشت کام کرتی ہے، آپ نے درست کہا
  9. قیصرانی

    رواجی ذہن

    ابن انشاء :)
  10. قیصرانی

    رواجی ذہن

    سائنس
  11. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    لکھ دیں۔ تاکہ جس کو آتا ہوگا بتا دیں گے :)
  12. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    بشکریہ جنگ :)
  13. قیصرانی

    جون ایلیا جی ہی جی میں وہ جل رہی ہوگی

    عنوان دیکھتے ہی ذہن میں جو خیال آیا وہ کچھ ایسے تھا جی ہی جی میں وہ جل رہی ہوگی ورنہ چلو مل کر اسے جلائیں آپ سے معذرت، جون ایلیا سے بھی معذرت اور شعراء خواتین و حضرات سے بھی تہہ دل سے معذرت
  14. قیصرانی

    I am learning Urdu

    مہدی حسن، انہیں بتا رہی ہیں کہ بھگا رہی ہیں؟
  15. قیصرانی

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    بس ذرا نشانہ بہتر ہونا چاہیئے ورنہ تو دس ہزار گولیاں بھی بے کار جائیں گی :)
  16. قیصرانی

    I am learning Urdu

    A word of caution, usually we do not talk about drinking or breaking up with boyfriend/girlfriend :-)
  17. قیصرانی

    I am learning Urdu

    I think you can talk about life and culture and anything of Istanbul. If you are Muslim, you will know what to write and what to avoid :-)
  18. قیصرانی

    I am learning Urdu

    Click on tree picture in your reply window, it is 4th from left in second row. Put address there and press left side button.
  19. قیصرانی

    صرف بالغوں کے لیے - 18 سال سے کم عمر والے کلک نہ کریں

    اکیلے آپ ہی نہیں، پورے کوچہ ملنگاں پر جھاڑو پھیری ہے انہوں نے
  20. قیصرانی

    آ بیل مجھے مار اور اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنا کو ذرا جملے میں استعمال کر کے دکھائیں؟

    آ بیل مجھے مار اور اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنا کو ذرا جملے میں استعمال کر کے دکھائیں؟
Top