نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    جیسے خود سمجھا، ویسے مجھے بھی سمجھا دیں :)
  2. قیصرانی

    کیا یہ سچ ہے؟

    شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ اگر تکا لگ گیا تو پوبارہ اور اگر بات بگڑ گئی تو سارا الزام فیس بک پر اپنے دوست کے سر رکھ دیا :)
  3. قیصرانی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    پپو بھائی، گولی ریڑھ کی ہڈی کے پاس پہنچ گئی تھی نہ کہ ریڑھ کی ہڈی پر لگی
  4. قیصرانی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    محترم آپ کا نام متلاشی ہے اور کام نا متلاشی والے۔ آپ نے خبر پڑھی ہے کہ یہ واقعہ کہاں ہوا؟ عام طور پر بازو کی گولی کا علاج مقامی ڈاکٹر بھی کر سکتا ہے لیکن سر پر لگی گولی کا علاج عام طور پر بڑے ہسپتال میں ہوتا ہے۔ ظاہر ہے کہ جس کی حالت زیادہ خراب تھی اسے بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور بھیجا گیا جبکہ جس...
  5. قیصرانی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    جب آپ جھکی ہوئی حالت میں ہوں تو ماتھے پر لگنے والی گولی سیدھا حرکت کرتے ہوئے سر کے پچھلے حصے سے ہوتی ہوئی اس جگہ جا کر رک سکتی ہے جہاں سے حرام مغز اور ریڑھ کی ہڈی شروع ہوتے ہیں۔ اس کی مثال آپ یوں لیں کہ آپ کھڑے ہیں اور آپ کے ہاتھ میں پستول ہے۔ ایک بندہ آپ کے سامنے رکوع کی حالت میں جھکتا ہے تواس...
  6. قیصرانی

    ایم ایس ورڈ اردو کا ایک مسلئہ

    اس کا کوئی حل نہیں بھائی، فی الوقت یہ لاحل ہے۔ کوشش کریں کہ جمیل نستعلیق کشیدہ اگر کچھ بہتر کام کرے تو؟
  7. قیصرانی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    والو بند ہونا اور سٹنٹ تو نہیں ڈلتے۔ سٹنٹ تو تب ڈلتے ہیں جب دل کو خون فراہم کرنے والی شریانوں میں رکاوٹ بن جائے اور اسے دور کرنا ہو تو
  8. قیصرانی

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    پھر بھی، متضاد آراء پر کلک کرنے سے ووٹ کی اہمیت ختم ہو جاتی ہے۔ ایک ہی بندہ اگر تین پر کلک کرے تو تین ووٹ شمار ہوں گے جبکہ بندہ ایک؟ جیسے میں کلک کرتا ہوں کہ فوج جیت جائے گی اور فوج ہار جائے گی۔ تو دو متضاد ووٹ ہو گئے
  9. قیصرانی

    چھوٹا سا کام

    اللہ آپ کا بھلا کرے۔ بالکل ایسے ہی جیسے میں :)
  10. قیصرانی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    میرے مشورے کو پسند کرنے کا شکریہ :)
  11. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    اگر تخیل خوبصورت ہے تو تنہائی کا احساس ہی رفع ہو جانا چاہیئے نا؟
  12. قیصرانی

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    تو مجھے سمجھا دیں۔ میں آپ کے سوالات کو مفت میں حل کر دوں گا :)
  13. قیصرانی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    ایک مشورہ۔ نشان زدہ کی بجائے اگر الفاظ یا فقرے کا رنگ بدل دیں تو زیادہ اچھا امپریشن پڑتا ہے۔ اس طرح مفت میں لگتا ہے کہ آپ اس بندے کی اس بات سے متفق نہیں یا اس نے یہ بات غلط کہی ہے۔ تاہم یہ میری ذاتی سوچ ہے :)
  14. قیصرانی

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    آپ واقعی میں اتنے بھولے ہیں بھائی؟ اگر ایک بندے کو سر میں دماغ میں گولی لگے اور ایک کو بازو میں تو کسے ہیلی کاپٹر کی ضرورت ہوگی اور کسے نہیں؟
  15. قیصرانی

    چھوٹا سا کام

    جیسے مثال کے طور پر میں جب میں کے لفظ کو تبدیل کریں گے تو وہی نام دکھائی دے گا جو آپ چاہ رہے ہیں
  16. قیصرانی

    چھوٹا سا کام

    پہلے آرام سے کسی کو ٹیگ کریں۔ پھر پوسٹ کی تدوین کریں تو آپ کو ٹیگ دکھائی دے گا یوزر آئی ڈی یوزر نیم اور ٹیگ کلوز کا۔ اس میں یوزر نیم کو بدل دیں :)
  17. قیصرانی

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    بھائی اس طرح تو میں آرام سے بیٹھ کر ساری آراء پر باری باری کلک کر دوں؟ یا سو بار ایک ہی آپشن کو منتخب کر لوں؟ نتیجہ تو درست نہیں ہوگا نا؟
  18. قیصرانی

    دماغ ہوتوسوچاں ای سوچاں،نہ ہوتوموجاں ای موجاں

    تو اسے نکال کر جھاڑ پونچھ کر لیں؟ مفت میں ایکسٹرا سٹپنی پر گذارا کرنا ہے؟ :D
  19. قیصرانی

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    جب ایک سے زیادہ ووٹ ڈالے جا سکتے ہیں تو پھر پول کس بات کا بھائی؟ :)
Top