نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے عثمان بھائی اور علی وقار بھائی کے درمیان۔ عثمان بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اوروقار بھائی بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔ دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔ محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے...
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    خوش رہیں ہمیشہ بھائی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ہاں نا نئی ہی لڑی بنانی پڑے گی۔ ورنہ سب ایک ہی میں مکس ہو جائے گا نا۔۔ کروشیا بھی اور سٹچنگ بھی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب خوش نا روؤف بھائی ؟؟؟ :D
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ان شاء اللہ
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ایکٹیویٹی سینٹر میں سکھانے کے لئے۔ جی پیچ ورک۔ اس سے بھی بہت ساری چیزیں بنائی جاتی ہیں جیسے شولڈر بیگ۔ شاپنگ بیگ۔ بیڈ شیٹ۔ کشن اور نجانے کیا کیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اس کے لئے 3،5 کروشیا لینا ہے اور اون جو پسند ہو۔۔ لیکن بہت زیادہ موٹی نہیں ہو۔ 3 پلائی والی بہترین ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ٹھیک ہے۔ لیکن ایک آدھ ہفتے تک۔۔۔ ٹھیک نا؟ ابھی کروشیا۔ کیونکہ ساتھ میں پیچ ورک بھی کر رہے کلاس کے لئے۔ وہ بھی شئیر کریں گے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    انھیں سیکھ کر کیا کرنا۔۔۔۔ ویسے بھی اب اتنا دماغ بچا ہی کہاں ہے۔۔۔ سو کام اور کرنے ہوتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہی کہ ہم سیانے نہیں ہیں۔ :ROFLMAO:
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    لگا تو لیتی ۔۔ کیا مطلب۔۔۔ چکر لگائیں اور کروشیا سیکھیں ۔ سیما آپا نے ہمارے ساتھ مل کر فراک بنانی ہے۔ آپ بھی بنائیے۔ فراک نہیں تو کچھ اور۔۔۔ جیسے کشن وغیرہ۔ بہت دلچسپ کام ہے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ٹھیک ہے۔۔۔ وہ بھی سکھا دیں گے۔ اور بے مصرف کپڑے سے کیوں۔۔۔ اپنا اگلا سوٹ یہیں محفل پر سئیں گے نا۔ :D
  13. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    ذرا کپڑا گول گول کر کے دکھائیں نا۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ہم نے بھی یہی سوچا ہے کہ ہر تصویر کے ساتھ طریقہ لکھ دیا کریں۔ نمبر کے ساتھ۔ آپ اپنا کروشیا اور اون تیار رکھئیے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سیانے ہونے میں یا سیانے نہ ہونے میں؟؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    کیسے؟؟؟ طریقہ بھی تو بتائیں نا اگر ہمارے سیانے ہونے میں شک ہے تو اپنی ذہانت دکھائیں نا اب :ROFLMAO:
  17. گُلِ یاسمیں

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سیانی تو ہم نے خود کو بولا تھا۔۔۔ آپا تو ہماری ہاں میں ہاں ملا رہی ہیں بس۔۔۔ کیونکہ انھیں معلوم جو ہے کہ ہم کتنے سیانے ہیں۔ آپ کو شک ہے کوئی؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    یہ دیکھیں سیما علی آپا سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی@عبدالقیوم چوہدری بھائی اور یہ بھی بتائیے بھلا کس چیز سے بنایا ہےَ
  19. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    ابھی دکھاتے ہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    سیکھ لیں نا بھائی۔۔۔ ہم بھی دیکھیں نا کیسا بنائیں گے آپ۔
Top