نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    یَارَبِّ اِنَّ قُوْمِی اتَّخَذُوْا ھٰذَا الْقُرْآنَ مَھْجُوْرًا اے میرے پر وردگار میری قوم نے...

    یَارَبِّ اِنَّ قُوْمِی اتَّخَذُوْا ھٰذَا الْقُرْآنَ مَھْجُوْرًا اے میرے پر وردگار میری قوم نے اس قرآن کو واقعی ترک کر دیا ہے ۔ ( سورہ فرقان : ۳۰ )
  2. محمد تابش صدیقی

    ادب۔۔۔ آداب،،،۔۔۔۔۔۔

    میری رائے میں ادب سلیقے کا نام ہے. چاہے وہ زندگی کے کسی بھی شعبے میں ہو.
  3. محمد تابش صدیقی

    جون میں ایک دورہ اندرون سندھ کا ہو جائے ذرا. یا ملتان کا چکر ہی لگا لیں.

    جون میں ایک دورہ اندرون سندھ کا ہو جائے ذرا. یا ملتان کا چکر ہی لگا لیں.
  4. محمد تابش صدیقی

    واٹس گروپ کے متعلق معلومات

    گروپ سے نکلنے کے بجائے میوٹ کر دیں. آپ کو اس گروپ کے نوٹیفیکشن موصول نہیں ہوں گے.
  5. محمد تابش صدیقی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    جناب صرف دعاؤں اور نیک خواہشات سے کام نہیں چلے گا، تصاویر پوسٹ کرنی ہوں گی.
  6. محمد تابش صدیقی

    کیڈٹ کالج کے ٹیسٹ کی تیاری کے لئے اکیڈمی

    اسلام آباد میں کرنل سعید بیگ کی اکیڈمی آئی ایس ایس بی کی تیاری کے لئے مشہور ہے، مگر یہ نہیں پتہ کہ کیڈٹ کالج کی کرواتے ہیں یا نہیں.
  7. محمد تابش صدیقی

    کیڈٹ کالج کے ٹیسٹ کی تیاری کے لئے اکیڈمی

    ایک ہمارا زمانہ تھا کہ اکیڈمی جانے کو برا سمجھا جاتا تھا. اب تو سکول کالج سے زیادہ ضروری اکیڈمی جانا ہو گیا ہے. زاویہ کے علاوہ کپس نے بھی کافی نام بنا لیا ہے. مگر کیڈٹ کالج کی تیاری کا علم نہیں.
  8. محمد تابش صدیقی

    ادب۔۔۔ آداب،،،۔۔۔۔۔۔

    یہ آپ نے ادب آداب کے بارے میں پوچھا ہے یا لٹریچر؟
  9. محمد تابش صدیقی

    ازم اور ان کی اقسام

    کامران خان ازم دنیا بھر کی گایوں، بچھڑوں، دودھ، دہی اور مکھن کے ساتھ دیکھتے رہئے آج گائے کے ساتھ.
  10. محمد تابش صدیقی

    ازم اور ان کی اقسام

    وڑائچ ازم آپ کی گائے کالی ہے، لیکن یہ سفید دودھ دیتی ہے. کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
  11. محمد تابش صدیقی

    ازم اور ان کی اقسام

    کلاسرہ ازم نواز شریف نے چار کھرب کی گائیں آسٹریلیا سے برآمد کی ہیں. جن کا دودھ حمزہ شہباز کی دودھ کی فیکٹری میں جاتا ہے اور اب تک پچاس کھرب کما چکے ہیں.
  12. محمد تابش صدیقی

    ازم اور ان کی اقسام

    حسن نثار ازم اوے اس دو نمبر قوم کی گائیں کبھی خالص دودھ نہیں دے سکتیں. اوے بے شرمو! امریکہ کی گائے اتنا خالص دودھ دیتی ہے کہ ایک چمچ سے چائے میں رنگ آ جاتا ہے. لیکن تم لوگ ہو ہی اس قابل کہ ناخالص دودھ پیو.
  13. محمد تابش صدیقی

    ازم اور ان کی اقسام

    مبشر لقمان ازم ابھی ابھی با خبر ذرائع سے مجھے میسج آیا ہے کہ نواز شریف کی گائے کا دودھ سیدھا مودی کے گھر جاتا ہے.
  14. محمد تابش صدیقی

    ازم اور ان کی اقسام

    گبر ازم یہ گائے مجھے دے دو ٹھاکر
  15. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  16. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    صالح ظافر کی اصول پسندی کا ثبوت. اصول: جیہڑا جتے اوہدے نال
  17. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    صالح ظافر کو کوئی بتائے کہ تلوے چاٹنے کے اور بھی معتبر طریقے ہیں۔ اس کے لئے چول مارنا ضروری نہیں۔
Top