زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا
جی بھائی، کتنی ٹکٹ ہے لاہور کے لئے؟ فرنٹ سیٹ ملے گی؟ :praying:
قیصرانی
Post #191
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
اِدھر اُدھر کی باتیں
آپ کی بات بجا، پر لکھتے ہوئے میں نے غلطی سے "رہی" لکھا۔ اب اگر آپ کی مان لی تو بہت گڑبڑ ہو جائے گی :)
قیصرانی
Post #883
نومبر 15، 2012
فورم:
گپ شپ
اِدھر اُدھر کی باتیں
وہی جو اس بات سمجھ ہی نہیں پا رہی :applause:
قیصرانی
Post #881
نومبر 15، 2012
فورم:
گپ شپ
پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا
آپ پاکستان آئے ہوئے ہیں نا، اس لئے سوچا کہ پرانے بدلے اتارنے کے لئے آپ سے درخواست کر دوں :D
قیصرانی
Post #187
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا
یہ تو گرزلی لگ رہا ہے۔ پاکستان میں کہاں سے آ گیا :(
قیصرانی
Post #184
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا
تو پھر ایسے کر لیتے ہیں کہ ایسے لگتا ہے کہ پولیس ٹرک کی چھترول ہونے لگی ہے فوج کے ہاتھوں :)
قیصرانی
Post #183
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
اِدھر اُدھر کی باتیں
یہی تو سارا کمال ہے اس بات میں کہ بات ادھر سے اُدھر ہو رہی ہے اور آپ کو سمجھ آ کر بھی نہیں آ رہی :)
قیصرانی
Post #879
نومبر 15، 2012
فورم:
گپ شپ
پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا
ویسے پہلی نظر میں ایسا لگتا ہے کہ جیسے ٹرک کی چھترول ہونے لگی ہو پولیس کے ہاتھوں :)
قیصرانی
Post #178
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا
لائبریری ہوتی تو مسئلہ تھا۔ اب کیا ہو سکتا ہے :)
قیصرانی
Post #177
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
آج کی تصویر - 1
بے چاری Ford Mustang کا کیا حشر ہوا ہے :)
قیصرانی
Post #236
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا
تیسری تصویر سے مجھے سٹاک ہوم کی بندرگاہ پر Vikingline کا ٹرمینل یاد آ رہا ہے :)
قیصرانی
Post #175
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
محفل دا پِنڈ
تو کیا تنازعہ صرف قربانی کی کھال پر ہی اچھا لگتا ہے؟ :)
قیصرانی
Post #780
نومبر 15، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا
ہاں، مشین ہے، عسکری تھوڑی ہے؟
قیصرانی
Post #169
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا
پھر اس بے چاری نے کیا کام کرنا ہے :(
قیصرانی
Post #164
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا
یہاں فن لینڈ کی پورٹ آف ہیلسنکی پر میں اس کو کام کرتے دیکھا ہے :) البتہ وہاں گاڑی کو اونچی جگہ کھڑا کرتے تھے تاکہ پوری گاڑی سکین ہو
قیصرانی
Post #161
نومبر 15، 2012
فورم:
تصاویر
اِدھر اُدھر کی باتیں
ہممم۔۔۔ یوں سمجھیں کہ آپ نے کہا کہ آپ کو بات سمجھ آ گئی، پھر بولا کہ سمجھ نہیں آئی۔ اب تو وہی ہے بے چاری، بس ادھر اُدھر اور پھر اُدھر سے ادھر ہو رہی ہے :)
قیصرانی
Post #877
نومبر 15، 2012
فورم:
گپ شپ
فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ
تو پھر اہل محفل بے چاروں کو دھمکیاں کاہے کی :(
قیصرانی
Post #95
نومبر 15، 2012
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
تعارف
لو دوستو میں بھی آ گیا
محفل پر خوش آمدید :)
قیصرانی
Post #23
نومبر 15، 2012
فورم:
تعارف و انٹرویو
اِدھر اُدھر کی باتیں
اللہ آپ کا بھلا کرے۔ آپ نے تو پوری بات ہی سمجھ لی :)
قیصرانی
Post #875
نومبر 15، 2012
فورم:
گپ شپ
فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ
کیا محب نے ایسا کچھ کہہ دیا ہے ترجمے کی بہانے؟
قیصرانی
Post #93
نومبر 15، 2012
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top