نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    لیپی کے دو مسائل ۔۔

    براڈ بینڈ نیٹ کا یہ مسئلہ ہے یارا کہ جونہی ونڈوز بوٹ ہوتی ہے، وائرس ٹھک کر کے پہنچ جاتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کے آئی ایس پی نے کوئی اینٹی وائرس پروگرام استعمال کیا ہوا ہو؟
  2. قیصرانی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    جی بالکل اپنے ظلم پر شرمندہ ہوں اور اس کا ازالہ بھی فرما دیا ہے :) دراصل گل کے ساتھ ایک چھوٹی سی ڈنڈی لگی ہے جو دکھائی نہیں دی اور آپ سمجھے کہ میں نے ڈنڈی ماری ہے :)
  3. قیصرانی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    جا چھوڑ دیا تجھے یوسفِ ثانی سمجھ کر :biggrin: بہت شکریہ بھائی جی/مرید جی
  4. قیصرانی

    مکافات عمل ۔۔ ملالہ کی ٹیڈی بیئر کی زبانی

    عاطف بٹ بھائی، جذباتی کالم یا جذباتی تحریر کا محض وقتی اثر ہوتا ہے۔ ابھی بھی اگر آپ آنکھیں بند کر کے پوری تحریر کو یاد کرنے کی کوشش کریں تو شاید چند ہی پوائنٹ یاد رہیں گے۔ لیکن اگر اس کی بجائے عائشہ خٹک بہن نے زیادہ فیکٹس اینڈ فگرز کا استعمال کیا ہوتا تو زیادہ دیر تک بات یاد رہتی۔ جذباتی کالم...
  5. قیصرانی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    جس طرح عدالت کی طرف سے اصالتاً پیش ہونے کا حکم آیا ہے، حقیقتاً الطاف حسین بھیگی بلی بن چکا ہے۔ اپنے سر سے الزام اتارنے کے لئے اس نے اپنے کارکنان سے پوچھا کہ آؤں یا نہ آؤں۔ کارکنان بھی تو اسی ملک میں رہتے اور مرتے ہیں۔ ان کی فکر تو اسے کبھی نہیں ہوئی؟
  6. قیصرانی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    ہاہاہا۔ بہت ہی خوب۔ اتنا گہرا طنز پڑھ کر لطف آ گیا :) جزاک اللہ شمشاد بھائی دبئی میں ایسے لوگوں کی اپنی زندگی اجیرن ہو جائے گی۔ البتہ جنوبی افریقہ بیٹھ کر دوسروں کی زندگی اجیرن کر سکتا ہے (اگر فاتح بھائی کا دستِ شفقت نہ پھر گیا تو)
  7. قیصرانی

    قائداعظم اور کرسمس - امجد اسلام امجد

    تمام عیسائیوں کو میری جانب سے بھی میری کرسمس پس نوشت: یہ میری یعنی خوشی یعنی Merry ہے۔ براہ کرم اسے حضرت مریم علیہ السلام یعنی میری یعنی Mary سمجھا جائے
  8. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    یا شیخا، اے کی طریقا؟ :bighug:
  9. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    اس کے لئے Photobucket.com نامی ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنا کر تصویر کو اپ لوڈ کر کے اس کا لنک ادھر شئیر کرنا ہوتا ہے۔ یا پھر آپ اپنے فلکر اکاؤنٹ یا دوسری سروسز سے بھی تصاویر اپ لوڈ کر کے ان کا لنک ادھر دے سکتے ہیں
  10. قیصرانی

    لیپی کے دو مسائل ۔۔

    میرے اپنے استعمال میں Avast ہے۔ فری ورژن مل جاتا ہے گھریلو استعمال کے لئے۔ اگر آپ نے کوئی "مشکوک" پروگرام انسٹال نہ کیا تو پھر یہ اینٹی وائرس بہت اچھا رہے گا۔ تاہم اگر چھوٹی موٹی فرمز کے بنے پروگرامز جن کے ڈیجیٹل سگنیچر موجود نہ ہوں تو پھر انسٹال کی پرمشن ملتے ہی وائرس اس پر حاوی ہو جائے گا کہ...
  11. قیصرانی

    آج بارش کے دوران اور پھر موسم سرما کی چند تصاویر

    آپ نے شاید میری وہ تصاویر نہیں دیکھیں جنہیں میں خود بھی مقابلے میں بھیجنے کا متمنی ہوں۔ پر ہر بار مقابلے والے کہیں اور چلے جاتے ہیں۔ ابھی لگاتا ہوں :)
  12. قیصرانی

    آج بارش کے دوران اور پھر موسم سرما کی چند تصاویر

    اوہو، خوامخواہ اتنی دور گئے ہو یارا۔ ادھر آ جاؤ، گھر سے بھی قدم نہیں نکالنا ہوگا اور برف ہی برف دکھائی دے گی :)
  13. قیصرانی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    بہت شکریہ مریدنی صاحبہ
  14. قیصرانی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    بہت شکریہ برادر عاطف بٹ فکر نہ کریں۔ آپ نے "نکے نکے" والدین اور "وڈی" سی بیٹی کے لئے بھی ڈھیر ساری دعائیں
  15. قیصرانی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    خیال سے بھائی، کہیں مجھے ہی کک نہ لگ جائے۔ ویسے یہ کک تو دونوں پیروں کی ہے یعنی "دو لتی" بہت شکریہ حسیب نذیر گِل
  16. قیصرانی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    بہت شکریہ شمشاد بھائی :)
  17. قیصرانی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    بہت شکریہ اے بھتیجے مرید
  18. قیصرانی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    بہت شکریہ ساجد بھائی :)
  19. قیصرانی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    او یارا یہ تو بڑا ظلم کر ڈالا۔ ابھی میری اپنی پیرنی صاحبہ تشریف لاتی ہوں اور پھر جو ریکارڈ میرا لگنا ہے نا، وہ میں جانتا ہوں یا میرا اللہ جانتا ہے :) بہت شکریہ اس دھاگے کے لئے برادرم انیس الرحمن
Top