نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستانی غوری میزائل - رینج 1500کلومیٹر - (کلوز اپ فوٹو)

    کیا یہ میزائل سالڈ فیول پر چلتا ہے کہ لیکوئیڈ پر؟ عسکری بھائی، کدھر ہو یارا، جلدی سے آؤ
  2. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    جب فزکس کی حد ختم ہوگی تو اس کے بعد کچھ اور ہوگا، اسے ہی میٹا فزکس کہہ دیتے ہیں :)
  3. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    آپ نے بجا فرمایا :)
  4. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    دراصل مسئلہ یہ ہے کہ تھیوری کے مطابق، اس وقت ساری کائنات اور سب کچھ اتنا چھوٹا تھا کہ خوردبین سے دکھائی دیتا۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ اس اکائی کے آس پاس کوئی خالی خلاء نہیں۔ سارا زمان و مکان اسی نکتے میں موجود ہے۔ جب یہ نکتہ پھیلا تو اس نے پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ خلاء پیدا کی اور پھر اسی خلاء میں...
  5. قیصرانی

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    دراصل سائنسدان ابھی جہاں تک پہنچے ہیں، وہ 1/10^-34 seconds ہے اور یہ حساب کتاب بھی انہوں نے کافی مشاہدے اور پارٹیکل ایکسلریٹرز میں تجربات کے بعد اخذ کی ہے۔ یعنی ایک سیکنڈ کے منفی 34ویں حصے کے مساوی۔ اس وقت کائنات پوری کی پوری اتنی چھوٹی تھی کہ اسے آپ بغیر خوردبین کے دیکھ بھی نہیں سکتے تھے۔ فزکس...
  6. قیصرانی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    میری اتنی مجال نہیں کہ پیرنی شاہنی صاحبہ سے کچھ پوچھ سکوں، آپ ہی کچھ ہمت کیجئے
  7. قیصرانی

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    فاتح بھائی، اگر دھاگے کا عنوان بدل کر 1000 کر دیں تو؟ یا پھر پیرنی شاہنی صاحبہ کے لئے الگ سے 1000 والا دھاگہ کھولیں؟
  8. قیصرانی

    مبارکباد محفل کے "چھوٹے بھائی" یعنی کہ محمد بلال اعظم کو 5000 مراسلے مبارک ہوں۔

    بس جی جہاں ریاضی اور مساواتیں آتی ہیں، وہیں سے میں اسے شاعری سمجھ کر اپنا راستہ ناپ لیتا ہوں۔ ہر بار مختلف ناپ ملتا ہے ویسے :)
  9. قیصرانی

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ۔۔۔( خبردار عوام)

    میں نے اوپر عرض کیا تھا نا کہ ہماری پولیس کو موجودہ حالات کے مطابق مستقبل قریب میں ایسا کوئی اختیار نہیں ملنے والا۔ یہ پولیس سے بہت اوپر کی چیز ہے، تکنیکی اعتبار سے بھی اور مہارت کے اعتبار سے بھی۔ اگر پولیس میں اس کے لئے علیحدہ محکمہ بنا تو ہو سکتا ہے کہ وہ موٹر وے پولیس جیسا ہو، پنجاب پولیس...
  10. قیصرانی

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ۔۔۔( خبردار عوام)

    مثبت سوچ رکھنی چاہیئے نا۔ اب میں آپ کے آئی پی ایڈریس سے جا کر آپ کے الفاظ یا لکھنے کے انداز کو استعمال کرتے ہوئے اگر کچھ لکھتا بھی ہوں تو بھی آپ کے کمپیوٹر پر موجود کوکیز کو اور دیگر امور کو کیسے ثابت کروں گا؟ کمپیوٹر کے اندر ہر ایونٹ کا ایک لاگ بنتا ہے۔ اس لاگ کے مطابق ہی سکیورٹی پروفیشنل فیصلہ...
  11. قیصرانی

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ۔۔۔( خبردار عوام)

    بہت شکریہ۔ دراصل آپ کی پوسٹ اقتباس کے اندر چونکہ لکھی گئی تھی اس لئے مجبوراً یہ جسارت کرنی پڑی :)
  12. قیصرانی

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ۔۔۔( خبردار عوام)

    میں نے آپ کی پوسٹ کو ایڈٹ کرنے کی جسارت کی ہے تاکہ متن واضح ہو سکے یہی میرا نکتہ نظر ہے کہ ابھی تک جو افراد "لاپتہ" ہوتے تھے، اب ان کے بارے باقاعدہ ثبوت ہوگا کہ وہ کون ہیں اور کہاں ہیں۔ جو چیز ریکارڈ پر آ جائے تو اس کو ٹریک کرنا آسان ہوتا ہے۔ باقی قوانین کا نہ ہونا ایک مسئلہ تھا۔ وہ حل ہوا تو...
  13. قیصرانی

    ماں کا قرض

    یہ دو باتیں میں نے کاپی کی ہیں آپ کی پوسٹس سے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ اولڈ ہومز کو آپ ڈسکوز، شراب خانوں اور کھلے عام فحاشی کے مراکز سے نہیں ملا سکتے۔ دو الگ باتیں ہو جاتی ہیں اولڈ ہومز میں یہ لاجک ہے کہ اگر کوئی بندہ اکیلا نہیں رہ سکتا اور عمر زیادہ ہو گئی ہے تو بھی کم از کم گھر پڑا مرتا نہیں رے...
  14. قیصرانی

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ۔۔۔( خبردار عوام)

    یہی تو سارا چکر ہے کہ انہیں باقاعدہ ثبوت دینا ہوگا کہ کون سی ای میل کس کی ہے اور اسے کیسے ثابت کیا گیا ہے کہ یہ ای میل اسی ہی بندے کی ہے؟ یہاں اتنا ٹیکنیکل ہو جاتا ہے مسئلہ کہ کوئی گڑبڑ کم ہی ہو سکتی ہے :)
  15. قیصرانی

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ۔۔۔( خبردار عوام)

    جو چیز ابھی بن رہی ہے اس کے بارے اچھا گمان رکھنا چاہیئے کہ اس میں کچھ بہتری بھی ہوگی :)
  16. قیصرانی

    ماں کا قرض

    میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ مغربی اقوام محض سرد دل نہیں، لاجیکل ہیں۔ تاہم یہ لاجیک تکلیف دہ حد تک چلی جاتی ہے۔ مثلاً ماں باپ نے ہمیں پال پوس کر بڑا کیا تو کون سا تیر مارا، ساری دنیا یہی کرتی ہے۔ تاہم پھر جب اپنے بچے پیدا ہوتے ہیں تو وہ ان سے بھی توقع نہیں رکھتے کہ بڑھاپے میں بچے ان کی خدمت کریں...
  17. قیصرانی

    جگر تجدید ملاقات - جگر مراد آبادی

    بہت خوب محمد طاہر ذوالفقار :)
  18. قیصرانی

    حیرت ہے کہ اکتوبر میں بہار :)

    حیرت ہے کہ اکتوبر میں بہار :)
Top