نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    ہرگز ہرگز پلاننگ نہیں تھی ( عینی شاہ بہن پلیز خاموش رہیئے گا، ہنسنا بالکل نہیں)۔ تاہم خاطر جمع تو ہے۔ پر اب تو ایسا لگ رہا ہے کہ خطرہ بھی جمع کرنا پڑے گا :(
  2. قیصرانی

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    اردو لکھ تو رہی ہیں نا۔ باقی جو چھوٹی موٹی غلطیاں ہیں، وہ وقت کے ساتھ ساتھ ٹھیک ہوتی جائیں گی :)
  3. قیصرانی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    مبارکباد کا بہت شکریہ اور شاباش کا بھی بہت شکریہ :) ارے یہ تو میری بالکل بھی ہمت نہیں۔ بس نیلم بہن نے مریدی اختیار کی تھی پھر قرۃالعین اعوان بہن بھی مرید بن گئیں۔ اب اس باری تو پہلی پوسٹ والے صاحب نے جب لکھ دیا تو پھر چپ کر گیا :(
  4. قیصرانی

    امارات 777-300ER یا 777-300

    ائیربس میں بہت سارے ماڈل ہیں اور بوئنگ میں بھی۔ آج کل ان کا مقابلہ اس طرح کا ہے کہ ایک زیادہ تعداد میں مسافروں کے لئے جہاز بنا رہا ہے تو دوسرا یعنی بوئنگ لمبے فاصلے کے لئے چلنے والے جہاز۔ وائڈ باڈی لائنر میں ہر جہاز کا کوئی نہ کوئی متبادل ہوتا ہے۔ بوئنگ اور ائیربس محض دو ہی تو نہیں جہاز بنانے...
  5. قیصرانی

    انڈرائڈ کے لئے اذان اور نمازوں کے اوقات کا اطلاقیہ

    لنک کو کاپی کر لیں۔ پھر جس متن پر لنک دینا ہو، اسے سیلیکٹ کریں، فوراً اوپر جہاں ٹولز ہیں، اس کی دوسری قطار میں بائیں سے چھٹا آپشن ہے زنجیر کا حلقہ، اسے کلک کریں۔ پاپ اپ باکس کھلے گا، اس میں لنک کو پیسٹ کرکے مندرج کا بٹن دبا دیں
  6. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    سوالات کے جوابات یہ رہے۔ قرۃالعین اعوان بہن سے درخواست ہے کہ جوابات کے مطابق رزلٹ اناؤنس کر دیں میری پسندیدہ ڈش Lihamureke میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ HP میرا پسندیدہ رنگ شوخ نیلا میری پسندیدہ کتاب Kalevala فننش دیومالائی داستانوں کی کتاب میرا ناپسندیدہ کام گھر کے سامنے سے برف ہٹانا...
  7. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    ابھی صبر کرو بچہ۔ کچھ وقت لگے گا :)
  8. قیصرانی

    امارات 777-300ER یا 777-300

    زبردست۔ یہ بالکل نئی بات تھی میرے لئے۔ معلومات میں اضافے کے لئے شکریہ :) کیا یہ فلائٹ واپس دمام جائے گی پاکستان سے ہو کر یا پھر آگے کسی اور ملک کو جانی ہے؟
  9. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    آخری دو تو تقریباً وائرلیس ہوتے ہوتے بچے ہیں :)
  10. قیصرانی

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    انہیں تو میں نے بھی ایک ذاتی پیغام کا کب سے عرض کیا ہوا ہے، انہوں نے گھاس ہی نہیں ڈالی بلکہ ساری خود ہی ۔۔۔ کر گئے :)
  11. قیصرانی

    کوچہء ملنگاں

    یہ لو جام۔ ہاتھ بڑھا کر اٹھا لو۔ اگر وڈے عسکری کا ہاتھ پہلے پہنچ گیا تو یاد رکھنا، یہ جام ہے جس کا ہاتھ پہلے پہنچا، اسی کا ہوا
  12. قیصرانی

    امارات 777-300ER یا 777-300

    تنکیکی اعتبار سے جہاز میں مسافروں کی تعداد، انجن کی طاقت، لگیج یعنی سامان کی مقدار، ایک فیول سے کتنی دور جا سکتا ہے اور فیول کی کھپت، یہ چیزیں مختلف جہازوں کو فرق کرتی ہیں
  13. قیصرانی

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    چنکارا زیادہ لذیذ ہوتا ہے پاڑے کی نسبت۔ تاہم پاکستان میں دونوں ہی ممنوع جانور ہیں کہ ان کا شکار کرنا منع ہے۔ یعنی اگر اسے کھانے کھلانے کی بات کی گئی تو وہ جرم ہوگا :)
  14. قیصرانی

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    ویسے مجھے زیادہ تر مسئلہ سرخ، سبز اور پیلے کے شیڈز میں ہی ہوتا ہے :)
  15. قیصرانی

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    پاک فضائیہ سے "سند یافتہ" ہوں کہ جاؤ بھئی۔ تم جہاز نہیں اڑا سکتے۔ اسی وجہ سے کوچہ ملنگاں پر مجسم جہاز بنے پڑے رہتے ہیں :)
  16. قیصرانی

    امارات 777-300ER یا 777-300

    پاکستان میں 777 بوئنگ محض برٹش ائیرویز اور پی آئی اے ہی استعمال کرتی ہے اور دونوں ہی لانگ روٹ کے جہاز ہیں۔ ای آر سے مراد ہے ایکسٹنڈڈ رینج۔ یہ جہاز ہرگز ہرگز خلیجی ممالک سے پاکستان نہیں بھیجا جائے گا :)
  17. قیصرانی

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    سرخ رنگ کا مجھے اندازہ نہیں اور ویسے بھی میں رنگ کورا ہوں :)
  18. قیصرانی

    مردوں کی جنگلی حیات میں دلچسپی

    بہت شکریہ :)
Top