میرے اپنے استعمال میں Avast ہے۔ فری ورژن مل جاتا ہے گھریلو استعمال کے لئے۔ اگر آپ نے کوئی "مشکوک" پروگرام انسٹال نہ کیا تو پھر یہ اینٹی وائرس بہت اچھا رہے گا۔ تاہم اگر چھوٹی موٹی فرمز کے بنے پروگرامز جن کے ڈیجیٹل سگنیچر موجود نہ ہوں تو پھر انسٹال کی پرمشن ملتے ہی وائرس اس پر حاوی ہو جائے گا کہ...