نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    لیپی کے دو مسائل ۔۔

    آپ کے پاس ونڈوز کون سی ہے؟ گھر والے نیٹ ورک کو ایسے ہی رہنے دیں۔ البتہ جب گھر سے باہر لیپ ٹاپ لے جائیں تو وہاں جب کسی پبلک وائی فائی سے کنکٹ ہوں گے تو خود ہی ایک پاپ اپ باکس کھل کر آئے گا کہ اس انٹرنیٹ کنکشن کو کس انداز میں کنکٹ کرنا ہے۔ ہوم، ورک یعنی آفس یا پھر پبلک نیٹ ورک۔ وہاں پبلک نیٹ ورک...
  2. قیصرانی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    انیس الرحمن بھائی، اگر کسی وقت ممکن ہو تو اس بارے کچھ لکھ دیں؟ کیونکہ آپ کا نکتہ نظر میں بہتر طریقے سے سمجھ سکوں گا
  3. قیصرانی

    قائداعظم اور کرسمس - امجد اسلام امجد

    کیا پتہ وہ سمجھ چکی ہو کہ سر پر چوٹ لگی ہے اس لئے بہکی بہکی باتیں ہو رہی ہیں؟
  4. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    یا ضبطُن، آپ کی عربی تو بالکل ہی جدیدہ تُن
  5. قیصرانی

    لیپی کے دو مسائل ۔۔

    مشورہ یہی ہے کہ فوراً کچھ نہ کچھ انسٹال کر لیں :)
  6. قیصرانی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    جی آ داب یعنی آپ میرے پیر دبانے کے چکر میں ہیں۔ فکر نہ کریں، میں نے بھی آپ کا حق المحنت داب کر حساب برابر کر دینا ہے :)
  7. قیصرانی

    لیپی کے دو مسائل ۔۔

    وائی فائی کو آن رہنے دیں لیکن اسے پبلک نیٹ ورک بنا دیں۔ یعنی جب وہ پوچھے کہ انٹرنیٹ کنکشن موجود ہے، اسے ہوم، ورک یا پبلک نیٹ ورک کے طور پر لیا جائے تو اسے پبلک کہہ دیں۔ دوسرا اپنے وائی فائی راؤٹر کو مانیٹر کرتے رہیں۔ عرب ممالک میں ہمارے پاکستانی چیتے اکثر آپ کے راؤٹر کو ہی ہائی جیک کر کے آپ کی...
  8. قیصرانی

    لیپی کے دو مسائل ۔۔

    نیٹ سے جب جڑے ہوں تو کوئی بھی پلگ ان، ڈاؤن لوڈ شدہ فائل کو رن کرنا، یہ سب اسی کیٹیگری میں آ جاتے ہیں دینار؟ میں سمجھا آپ دبئی ہوتے ہیں
  9. قیصرانی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    اللہ نہ کرے کہ اردو بولنے والے حضرات کو کچلا جائے یا کچھ ایسی بات ہو۔ اتنا منفی سوچ اور آپ؟ دو متضاد سی باتیں ہیں۔ کراچی الگ ہو کر کیا کرے گا؟ یا تو انڈیا کی گود میں بیٹھے گا یا پھر الگ ملک بنے گا۔ اگر بن گیا تو آپ بتائیے کہ کیا اردو سپیکنگ آبادی پشتون وغیرہ میں سے کسی کو زندہ چھوڑے گی؟ کیا...
Top