نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    یہ تو نہایت اسان تھا - بلال زندہ باد!

    مبارک ہو کاشف عمران
  2. قیصرانی

    کارل ساگان نے بہت ساری جگہوں پر اچھے الفاظ کہے جو اقوالِ زریں بن سکتے ہیں :)

    کارل ساگان نے بہت ساری جگہوں پر اچھے الفاظ کہے جو اقوالِ زریں بن سکتے ہیں :)
  3. قیصرانی

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    جی جی۔ پلان بھائی جان کی مرمت کا اور اوپر اوپر سے یہ بھی :)
  4. قیصرانی

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    بری بات عینی شاہ بیٹا۔ صاف لگ رہا ہے کہ آپ سازش کی تیاری میں بزی ہیں
  5. قیصرانی

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. قیصرانی

    چکن افراتفری

    ترکیب آپ کی، پکانا کسی اور نے، کھانا عاطف بٹ نے۔ میرا دماغ خراب ہے جو پرائے کام میں ٹانگ اڑاتا پھروں :rollingonthefloor:
  7. قیصرانی

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    اس کا جو جواب بنتا ہے وہ لکھنا نہیں چاہ رہا۔ اس لئے آپ جیت گئیں :)
  8. قیصرانی

    آج کی تصویر - 1

    میرا خیال ہے کہ تصاویر تو اوریجنل ہی ہیں لیکن فوٹو شاپ کی مدد سے اسے ذرا صاف کیا گیا ہوگا اور بس :)
  9. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    بالکل درست۔ پر عاطف بٹ پرانے ریاضی دان ہیں۔ اب ان کو سکھانا بے کار ہی جائے گا :)
  10. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    یہ تو بتایا نہیں کہ بال گننے کے بعد کتنے پر تقسیم کیا تھا یا کتنے سے ضرب لگائی تھی؟
  11. قیصرانی

    چڑیوں کا باجرا

    تھوڑی سی نمک مرچ بھی دے دیا کریں ساتھ، اور ایک گٹھی پیاز کی بھی۔ یخنی کا ذائقہ ہو جائے تاکہ
  12. قیصرانی

    بلاعنوان 2

    آپی، جب الفاظ ختم ہوتے ہیں اس وقت ہمارا رابطہ براہ راست اللہ تعالٰی سے ہو چکا ہوتا ہے۔ جب ہمیں کسی چیز کے چھن جانے کا خوف ہو تو ہمیں چاہیئے کہ نماز پڑھ کر اور تھوڑا سا قرآن پاک پڑھ کر بہتر کی دعا کرتے ہیں۔ ابھی جلدی سے نماز پڑھیں اور تھوڑا سا قرآن پاک پڑھ کر پھر دعا کیجیئے اور دیکھیئے کہ اللہ...
  13. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    افسوس والی بات تو ہے پر وہ کہتے ہیں نا کہ بڑے بڑے شہروں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں تو میں نے یہی سوچ کر کہ کیا ان منحوس چڑیوں کے منہ لگنا، دفع ہو کہہ کر زیادہ اہم اور تعمیری کام کرنا شروع کر دیا تھا (کہ باڑے میں موجود بھیڑوں کی ٹانگیں گن کر ان کو چار پر تقسیم کر کے بھیڑوں کی تعداد...
  14. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم

    امید ہے کہ صفائی کے پورے نمبر ملے ہوں گے اور خوش خطی کے کٹ گئے ہوں گے۔ یعنی پلس مائنس زیرو :)
  15. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم

    محفل پر خوش آمدید سفینہ پرویز جہانزیب بھائی تو اس محفل کے بانیوں میں سے ایک ہیں :) سوچتے ہوں گے کہ کبھی تو محب موقع دے تو کوئی اور بھی بولے :)
  16. قیصرانی

    کافی ہاؤس

    ایک بار تجربتاً گنے تھے۔ ہر بار ایک ہی جواب۔ لگتا تھا کہ ساری چڑیوں اور دیگر پرندوں نے گٹھ جوڑ کیا ہوا ہے۔ دل شکنی ہوئی :(
  17. قیصرانی

    چکن افراتفری

    سنتے ہیں کہ کھانا بہت مزے کا ہے۔ اسی امید پہ دنیا قائم ہے اور دسترخوان بھی :)
  18. قیصرانی

    یہ تو اور بھی آسانی ہے۔ ون وے ٹکٹ ہوگا سوئمنگ کے لئے جانے کا۔ واپسی کی نہ تو ٹینشن اور نہ ہی فکر :)

    یہ تو اور بھی آسانی ہے۔ ون وے ٹکٹ ہوگا سوئمنگ کے لئے جانے کا۔ واپسی کی نہ تو ٹینشن اور نہ ہی فکر :)
Top