کافی عرصہ قبل باجی نے روٹیاں بنانا سیکھیں تو ہمیں کھانا دے رہی تھیں۔ غلطی سے میں نے کہہ دیا کہ روٹی ذرا کچی نہیں لگ رہی۔ تو جواب ملا
کھاؤ وی ڈاہ ڈاہ، تیں کھاؤ وی پوریاں پکیاں
حامد میر کے منہ سے وہی کچھ نکلتا ہے جس کی اسے قیمت دی جاتی ہے :)
طالبان سے ایک دھمکی ملتے اس نے جس طرح منتیں ترلے کر کے طالبان کے لئے اپنی خدمات گنوائی تھیں، اس کا مطالعہ کافی اچھا رہے گا
زبردست لگ رہا ہے۔ ویسے جب بھی کھانا بنانا ہو، مجھے جتنی بھی بھوک کیوں نہ لگی ہو، بناتا ہمیشہ آرام سے ہوں کہ پھر کھانا بھی خود ہی ہوتا ہے نا۔ اس لئے یا تو آرام سے کھانا بنانا یا پھر آدم سے پیزا لے آنا :)