بدقسمتی سے جو آم درخت پر لگا ہو، وہ آم نہیں امبی ہوتا ہے۔ اس کو کھانے کا کیا مزہ :) البتہ اگر چونسہ آم ہوں، برف کے لگے ہوں اور گرمیوں میں کڑکتی دوپہر گھنے پیڑ کی چھاؤں میں ٹیوب ویل کے ساتھ بیٹھ کر اپنے ہاتھ (یعنی کسی مرد کے ہاتھ) کی بنی کڑاہی کھانے کے بعد ان آموں سے شغل کیا جائے اور اس کے بعد...