نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ تو آپ کا دھیان اس دھاگے کی طرف ہے اور نہ اس دھاگے کی طرف۔۔۔ :rollingonthefloor: ہم کو ریکھا یاد آئی-
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر تو اچھا ہو گیا۔ لیکن یہ فرمایا جانا ہمیں ہضم نہیں ہوتا۔ :love: :love:
  3. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہاں یہ ہوئی نا بات۔۔۔ اب سمجھ آئی کہ کیسے ہلکا تھا ناشتہ
  4. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    اسی لئے تو کہا کہ ان سے کام نہیں چلے گا کمپیوٹر دکھانا ہی پڑے گا ڈاکٹر کو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹکرا جائیں گے ہم ہر اس رکاوٹ سے جو ترتیب کو سیدھا رکھنے کے بیچ آئے گی
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یعنی کہ گل یاسمین نمبر 1 ، 2، 3 اس طرح؟ شکر ہے کہ 420 نہ ہوئیں بکریاں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہاں کی بکریاں اچھی خاصی سوٹڈ بوٹڈ رہنے والی ہیں ۔۔ بیج نہیں جھمکے ہی ہوتے جن پہ ان کا نمبر بھی لکھا ہوتا ہے :ROFLMAO:
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شاید کسی بکری کے کان کے ساتھ اٹکے آئے
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جیسے ہی بکریاں ہمارے ویہڑے رخصت ہو کر آئیں گی:LOL:
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم روؤف بھائی کو گوالے کی پارٹ ٹائم جاب پہ راضی کرنے کی کوشش کر رہے ہئں۔ کچھ تو بھائی ہونے کا حق ادا کر یں اب
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہی تو۔۔۔۔ کان کھا گئیں تو ہم جھمکے کیسے اٹکائیں گے کانوں میں؟ سیما آپا کون سا سانگ یاد آیا آپ کوجھمکے کے نام پر
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    احتیاط تو لازم ہے نا زیک بھائی ۔ لیکن بکریوں کے پیچھے بھاگنا کہیں بھاری نہ پڑ جائے
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    گھاس تک تو ٹھیک مگر ہماری چرب زبانی انھیں ہضم نہ ہو پائے گی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: سیما آپا ہمارے نازک کاندھوں پہ کتنے بوجھ لادے جا رہے۔ دائیں والا کاندھا تو پہلے ہی چوٹ کھائے ہوئے۔ کوئی بکری رسی تڑا کر بھاگی تو ہم باقی بکریوں کی دیکھ بھال کریں گے یا مفرور بکری کے پیچھے بھاگیں گے
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آمین ثم آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ پاک سلامت رکھیں آمین
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    چارہ چاہئہے ہو گا انھیں
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دعاؤں میں یاد رکھئیے گا بھائی
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آسانی ہو گئی۔ یعنی کہ اب ہمیں بکریوں کی پرورش میں آپ کے تجربات سے مدد مل سکتی ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ سلامتی ہوتی ہے بھائی:rollingonthefloor:
Top