زندہ گاڑ دیں گے ہم اس اونٹ کو ریت میں تاکہ آپ کو فرار کرنے میں مدد نہ دے۔ البتہ سر اس کا ریت سے باہر رکھیں گے کہ سانس لینے میں مشکل نہ ہو بیچارے اونٹ کو
دل پہ نہ لیں گے ہم یہ بات ۔ چور بولا ہے چورنی نہیں۔ اور یہ معاملہ ہمارےاور استاد محترم کے بیچ ہے۔ کراچئیے اپنی دشمنی نکالنے کے لئے کوئی اور موقع تلاشیں
حاضر آپا۔۔۔
پیار سے پیار ہم اب تو کرنے لگے
آپ کے پیار میں جینے مرنے لگے
اس قدر آپ سے ہم کو محبت ہوی
اس قدر آپ سے ہم کو محبت ہوی
آپ کی دھڑکنوں میں اترنے لگے
پیار سے پیار ہم اب تو کرنے لگے