پاکستان کے تعلیمی نظام کے بارے بتائیے کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سارا نظام تعلیم ایک دم سے بدل دیا جائے؟ یا یہ بہتر رہے گا کہ بتدریج لاگو کیا جائے؟ اپنی رائے کے حق میں چند دلائل ضرور دیجیئے گا :)
مزے کی بات یہ کہ جب میں آپ کی پروفائل پر جا کر ماؤس پوائنٹر "حلقے میں شامل ہوں" پر رکھتا ہوں تو ٹول ٹپ پر لکھا آتا ہے کہ
حالانکہ میں نے کلک بھی نہیں کیا ہوتا:)
چپ کر کے پڑھی اور ادھر آن کر بات کی ہے۔ ورنہ تو اب تک بہت کچھ ہو چکا ہوتا
ویسے پردیسی بھائی، عنوان کچھ مبہم نہیں؟ اگر اسے کچھ واضح کر دیا جائے تو کیسا رہے گا؟
شکریہ محترم۔ صاحبِ کلام نے جب پڑھا تو گمان ہوا کہ یہاں لفظ "دیوں" ہوگا، "دلوں" نہیں۔ چونکہ زکام نے مت ماری ہوئی ہے اس لئے سماعت پر بھروسے کی بجائے آپ احباب سے پوچھ لیا :)