نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    پلا اب بڑا ہو گیا ہے۔ اس لئے بات پرانی ہو گئی :)
  2. قیصرانی

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    بھتیجی تو ہزاروں برس انیس کی رہنے کے بعد اب اکیس کی بھی ہو گئی ہیں :daydreaming:
  3. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    جی اور وہ ایکسیپشنز ان سب سے بڑھ کر ہی ہوں گی :)
  4. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ ہمارے پاکستانی سیاست دانوں میں سے کوئی بھی فرشتہ نہیں۔ اگر کسی کو دعویٰ ہے تو غلط فہمی ہے :)
  5. قیصرانی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    فش، چٹنی، ابلے آلو، ابلی سبزیاں، سلاد، لسی، بریڈ، بلیک کافی :)
  6. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    میاں نواز شریف سے یہ داستان منسوب ہے کہ طاہر سید کو ان کے دور میں خاتون اول کا درجہ ملا ہوا تھا سرکاری پروٹوکول میں :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو بھتیجی :) کون سی والی ہے؟
  8. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    میں نے کہا تھا نا کہ بے گناہ، چاہے وہ مہاجر ہو یا غیر مہاجر۔ دعا کرتے وقت میں کوشش کرتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے دعا کروں۔ اگر مہاجر کا لفظ استعمال ہوتا تو آپ کے بقول محض 20،000 افراد ہی تک دعا پہنچتی۔ بے گناہ کہنے سے وہ دعا ان تمام افراد تک پہنچے گی جو چاہے مہاجر رہے ہوں یا نہ رہے ہوں۔...
  9. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    پس نوشت: طاہرہ سید کو وزیر اعظم ہاؤس میں خاتونِ اول کا پروٹوکول بھی :)
  10. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    بھائی یہ دنیا تو سفر کی جگہ ہے، جانا تو سب نے ہی ہے اور اللہ کے حکم کے مطابق ہی جانا ہے۔ آج نہ سہی، کل سہی
  11. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    شکریہ کہ اپ نے میری دعا پر بھی آمین کہا :) آپ کی دعا میں صرف مہاجر کی بجائے بے گناہ ہوتا تو زیادہ قابل قبول ہوتی
  12. قیصرانی

    وائٹ چکن قورمہ

    ہماری لائبریری زندہ باد :)
  13. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    اللہ قائد تحریک کو پہلے وہاں پہنچائے گا تو دوسرے وہاں پہنچ کر ان کا مقام دیکھیں گے :)
  14. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    دیکھیئے جناب، یہ آپ کا ذاتی نکتہ نظر ہے۔ ہمیں اس سے اختلاف سہی، لیکن آزادئ اظہار رائے کے تحت ہمیں آپ کا یہ حق ویسے ہی قبول ہے جیسے آپ کو ہمارا حق :) باقی آئیے مل کر دعا کرتے ہیں کہ جتنے بھی دہشت گرد، جتنے بھی ملک توڑنے یا توڑنے کی باتیں یا خواہش کرنے والے، جتنے بھی بھتہ لینے والے، جتنے بھی بوری...
  15. قیصرانی

    کراچی، متحدہ کے بائیکاٹ کے باوجود پی ٹی آئی کیلیے سیٹ نکالنا مشکل

    کراچی والو، بلکہ پورے ملک والو، اپنی مرضی سے ووٹ دو :)
  16. قیصرانی

    "م" سے شادی

    کئی بار یہ دھاگہ میں نے اس طرح پڑھا یتیم سے شادی کیونکہ "میم" کے ساتھ موجود ڈبل کوٹیشن گڑبڑ کر دیتے ہیں
  17. قیصرانی

    مت گھبرائیں الطاف بھائی...چلتے چلتے …شاہین صہبائی

    میں دراصل کاشفی یا انیس الرحمن برادران کے جواب کا منتظر ہوں :)
  18. قیصرانی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر الطاف حسین برطانیہ کے دوست ملک یعنی پاکستان کے لئے دشمن ثابت ہوں تو انہیں بھی دیس نکالا مل جائے؟ امریکہ کے حوالے کرنے سے کیا فائدہ جناب؟ کیا برطانوی حکومت اسی انتظار میں بیٹھی ہے کہ لوگوں کو "بوری" بھر بھر کے امریکہ کے حوالے کرتی جائے؟
Top