نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

  2. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

  3. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

  4. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    پھر ہم لوگ یہاں پہنچے
  5. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    ٹاور والی پک مشرق، اوپر والی پک مغرب جبکہ یہ والی پک شمال کا نظارہ پیش کر رہی ہے
  6. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    اوپر والی پک جہاں لی گئی تھی، اس کے عین پیچھے یہ منظر تھا
  7. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    یہ ٹاور یہاں کے ایڈونچر پارک میں ہے
  8. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    Näsijärvi یعنی شمالی جھیل (ترجمہ مت سمجھئے گا) کے ساحل سے لی گئی تصاویر یہاں ہیں
  9. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    امجد اور کوثر یہاں بھی پائے جاتے ہیں :rollingonthefloor:
  10. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    اس ٹاور کی بلندی تقریباً سات منزلہ ہے۔ یہاں ایک ایلیوٹر کام کرتا ہے لیکن میں نے سٹوڈنٹس کو شرم دلائی کہ کہتے ہیں تو لفٹ سے چلتے ہیں۔ انہیں جوش آیا تو ہم پیدل ہی اوپر جا پہنچے بذریعہ سیڑھیاں
  11. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

  12. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

  13. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    دوسری تصویر اور یہ ایک ہی جگہ کی ہیں۔ دوسری تصویر کھینچتے وقت احتیاط نہیں کی تھی
  14. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    ٹاور سے نیچے کا منظر
  15. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    تمپیرے شہر کے شمال میں یہ جھیل Näsijärvi کہلاتی ہے۔ جنوب میں بھی ایک بڑی جھیل ہے جو Pyhäjärvi یعنی مقدس جھیل کہلاتی ہے۔ جنوبی جھیل کے مناظر آپ اوپر والی تصاویر نمبر دو تا پانچ میں دیکھ چکے ہیں
  16. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

  17. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    تمپیرے شہر کا ایک نظارہ
  18. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    یہ تاریں ایک کمیونیکیشن ٹاور کو سپورٹ کرنے والی گائے وائرز ہیں :)
  19. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    بہار کی آمد ابھی نہیں ہوئی تو درخت ایسے ہی ٹنڈ منڈ دکھائی دے رہے تھے
  20. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    اس تصویر میں موجود عمارت ایک مشہور ہوٹل ہے جس کا نام میں بوجہ نہیں لینا چاہ رہا :)
Top