نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    Rapolanharju

    چونکہ تصاویر فون والے کیمرے سے لی گئی ہیں، اس لئے زیادہ اچھی نہیں۔ ڈیجیٹل زوم والی پک
  2. قیصرانی

    Rapolanharju

  3. قیصرانی

    Rapolanharju

  4. قیصرانی

    Rapolanharju

  5. قیصرانی

    Rapolanharju

  6. قیصرانی

    Rapolanharju

  7. قیصرانی

    Rapolanharju

    چھوٹی سی پہاڑی
  8. قیصرانی

    Rapolanharju

    برادرم ایچ اے خان کے ساتھ جو ہوا ہے، اس کے پیش نظر اگلی تین تصاویر جو میری اپنی تھیں، سکپ کی جاتی ہیں۔ اس سے آگے کی پکس ملاحظہ کیجیئے
  9. قیصرانی

    Rapolanharju

  10. قیصرانی

    Rapolanharju

  11. قیصرانی

    Rapolanharju

    ہمارے کالج سے Valkeakoski کو جاتے ہوئے راستے میں یہ جگہ آتی ہے۔ یہ جھیل بھی کافی بڑی اور مشہور ہے۔ اس کا نام Terisjärvi ہے۔ Järvi عام طور پر جھیل کو کہا جاتا ہے :)
  12. قیصرانی

    Rapolanharju

    درختوں پر چپکے مشروم۔ یہ انتہائی بے ذائقہ ہوتے ہیں اس لئے کھائے نہیں جاتے اور برسوں تک درختوں سے چپکے ہوئے اپنی جوانی اور بڑھاپا وغیرہ سب گذار دیتے ہیں
  13. قیصرانی

    Rapolanharju

    ٹورسٹ انفارمیشن آفس کے باہر یہ پھول رکھے تھے
  14. قیصرانی

    Rapolanharju

    ایک ٹرپ ہمارا Rapola Ridge کا بھی تھا جو Voipala سے شروع ہوتا ہے۔ اس جگہ پرانے آثار قدیمہ ہیں۔ جب نوو گوردین یعنی روسی اور وائکنگ لوگ حملہ کرتے تھے تو یہاں ایک قلعہ بنایا گیا تھا جس کے گرد درختوں کے تنوں سے دیوار بنائی گئی تھی۔ اس کی تصاویر یہ رہیں
  15. قیصرانی

    میری تصاویر

    تصویر میں نام ہی سات کا ہے جبکہ وضاحت میں چھ لکھی ہیں :)
  16. قیصرانی

    مشن جمعہ نماز

    زبردست عسکری بھائی۔ آپ کے پاس کون سی گاڑی تھی اس وقت؟
  17. قیصرانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    دیوتا کا اکتالیسواں حصہ ابھی شروع کیا ہے۔ اس کے علاوہ کارل ساگان کی The Dragons of Eden بھی چل رہی ہے۔ اس کے علاوہ جن کتب کے ترجمے کا کام چل رہا ہے وہ تو ویسے بھی پڑھی جاتی ہیں مسلسل :)
  18. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

    یہاں سے آئس کریم کھائی تھی، نیلے اور سفید رنگ والے ڈبے سے۔ دو یورو اسی سینٹ کی ایک آئس کریم کی بال ملی :(
  19. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

  20. قیصرانی

    Pyynikin näkötorni

Top