نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    نو پرابلم برادر :)
  2. قیصرانی

    امام احمد رضا کا ایک شعر

    جزاک اللہ۔ اچھا لگا۔ صدقے مے دے، یہ پنجابی ہے نا؟
  3. قیصرانی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    وہ لطیفہ ہی کیا جو سمجھانا پڑے :) تاہم یہ سمجھ لیں کہ پہلا فقرہ زور سے میاں کو سنانے کے لئے اور دوسرا فقرہ سرگوشی میں ذاتی درخواست اللہ میاں سے :)
  4. قیصرانی

    جی، اس طرح مسئلہ نہیں ہوگا۔ ایسا بھی کر سکتے ہیں کہ آپ یو ایس بی پر انسٹال کر لیں اوبنتو اور اس...

    جی، اس طرح مسئلہ نہیں ہوگا۔ ایسا بھی کر سکتے ہیں کہ آپ یو ایس بی پر انسٹال کر لیں اوبنتو اور اس سے ٹرائی کرتے رہیں؟ لیکن شرط وہی ہے کہ آپ روز تین سے پانچ گھنٹے کا وقت دیں اور کم از کم ایک ہفتہ استعمال کریں۔ پھر رائے دیں :)
  5. قیصرانی

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    جو مستند حدیث ہے، اس کا حوالہ تو فوری ملنا چاہیئے۔ چونکہ آپ یہ کنفرم فرما رہی ہیں کہ یہ مستند حدیث ہے تو اسے آپ کہیں حدیث کی کتاب میں بھی دیکھ چکی ہیں نا، اتنا کافی ہے۔ مجھے آپ کی بات پر اعتبار ہے
  6. قیصرانی

    میرا مشورہ ہے کہ فیڈورا ٹرائی کریں یا اوبنتو۔ لیکن جب بھی کریں تو ڈؤئل بوٹ کریں اور کم از کم چند...

    میرا مشورہ ہے کہ فیڈورا ٹرائی کریں یا اوبنتو۔ لیکن جب بھی کریں تو ڈؤئل بوٹ کریں اور کم از کم چند دن ضرور استعمال کریں
  7. قیصرانی

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    پڑھا میں نے بہت جگہ ہے لیکن کہیں سے اس حدیث کا حوالہ نہیں مل سکا۔ نبی پاک ص نے جو فرمایا، وہ حدیث ہی ہے نا :)
  8. قیصرانی

    جیسے ونڈوز کو سیکھنے پر چند دن لگے تھے، ویسے ہی اوبنتو کو سیکھنے میں چند دن تو لگائیں۔ پندرہ منٹ...

    جیسے ونڈوز کو سیکھنے پر چند دن لگے تھے، ویسے ہی اوبنتو کو سیکھنے میں چند دن تو لگائیں۔ پندرہ منٹ میں چائے مشکل سے بنتی ہے :)
  9. قیصرانی

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    چلئے جیسے خوش رہیں۔ پسند اپنی اپنی :)
  10. قیصرانی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    کیا ان تصاویر کا اوریجنل لنک مل سکتا ہے؟ مجھے شک ہے کہ یہ فوٹو شاپڈ تصاویر ہیں۔ جسم اور سر کا تناسب آپ کو بخوبی دکھائی دے رہا ہوگا
  11. قیصرانی

    آپ ایسا کریں کہ لبر آفس یا پھر اوپن آفس سے ان فائلز کو اوپن کریں۔ ڈی او سی ایکس فائلز کا کنفرم...

    آپ ایسا کریں کہ لبر آفس یا پھر اوپن آفس سے ان فائلز کو اوپن کریں۔ ڈی او سی ایکس فائلز کا کنفرم نہیں، ڈی او سی ٹائپ کی فائلز کھول سکتے ہیں :) ورنہ گوگل ڈاکس پر اپ لوڈ کریں اور مطلوبہ فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر لیں
  12. قیصرانی

    انٹرفیس کو دیکھنا ہے تو اور بات ہے۔ لیکن اگر سکیورٹی اور سٹیبلٹی کی طرف دیکھنا ہے تو پھر ونڈوز...

    انٹرفیس کو دیکھنا ہے تو اور بات ہے۔ لیکن اگر سکیورٹی اور سٹیبلٹی کی طرف دیکھنا ہے تو پھر ونڈوز کو بھول جائیے :)
  13. قیصرانی

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    اچھا مضمون ہے لیکن اس میں چند باتیں وضاحت طلب ہیں، جیسا کہ
  14. قیصرانی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شوہر کی موجودگی میں بیوی زور زور سے دعا مانگتے ہوئے: اے میرے پیارے اللہ میاں، میرے پیارے میاں کو ڈھیر سارے پیسے دیں پھر آہستہ سے: ایس منحوس کول میں آپے لے لیساں
  15. قیصرانی

    مرنے کے بعد گوگل پر موجود ڈیٹا کو ختم کریں۔

    متفق۔ تاہم گوگل یہ واضح نہیں کر رہا کہ گوگل کیشڈ پیجز سے بھی یہ متن غائب ہوگا یا نہیں :)
  16. قیصرانی

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    Hellepäivät فن لینڈ میں جب درجہ حرارت 25 اعشاریہ 1 ڈگری یا اس سے زیادہ ہوتا ہے تو اسے سرکاری طور پر شدید گرم دن کے طور پر جانا جاتا ہے۔ تو شدید گرم دن کے لئے جو لفظ استعمال ہوتا ہے وہ یہی ہے :)
  17. قیصرانی

    ونڈوز کے ساتھ کون سی عقلمندیاں ہو سکتی ہیں برادرم :)

    ونڈوز کے ساتھ کون سی عقلمندیاں ہو سکتی ہیں برادرم :)
  18. قیصرانی

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    برادرم محمد بلال اعظم فرماتے ہیں کہ پی سی میں یوبنٹو کر کے میں نے آپریٹنگ سسٹم کی ہسٹری میں اپنی سب سے بڑی حماقت کی تھی۔ لاحول ولا بتائیے بھلا، ونڈوز جیسی لعنت سے پیچھا چھڑانے پر شکر گذار ہوں نا کہ حماقت کا نام دیں :)
  19. قیصرانی

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    سو فیصد متفق۔ کاش یہ خواب شرمندہ تعبیر ہو جائے :)
Top