اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں بسا لو مجھ کو
میں ہوں تیرا نصیب اپنا بنا لو مجھ کو
مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معانی
یہ تیری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو
میں سمندر بھی ہوں، موتی بھی ہوں، غوطہ زن بھی
کوئی بھی نام میرا لے کر بلا لے مجھ کو
تو نے دیکھا نہیں آئینے سے آگے کچھ بھی
خود پرستی میں کہیں...
آج فراغت پاتے ہی، ماضی کا دفتر کھولا ہے
تنہائی میں بیٹھ کر، اپنا ایک ایک زخم ٹٹولا ہے
چھان چکا ہوں جسم اور روح پر آئی خراشوں کو
الٹ پلٹ کر دیکھ لیا ہے ارمانوں کی لاشوں کو
کمرے میں اسے کہیں رکھا تھا، یا دل میں کہیں دفنایا تھا
جانے وہ انمول خزانہ میں نے کہاں چھپایا تھا
ساری عمر کا حاصل تھی، یہ...
اؤے یار لوگو میں تو پہلے اپنی رائے سی دے کر سائیڈ پر ہو گیا تھا۔ پر یہاں تو سوال کے بدلے جواب کا سلسلہ ہے۔ :p
ہاں تو پاکستانی بھائی آپ اسقدر متنازعہ شخصیت کیوں ہیں؟ :ROFLMAO:
بچوں یہ اک بہت پرانا قصہ ہے۔ کسی ملک میں اک نیرنگ رہا کرتا تھا۔ اس ملک کے بادشاہ نے اسے کڑی شرطیں پورا کرنے کو کہا۔ وجہ تو تم لوگوں کو پتہ ہی ہے کہ کیا ہوگی۔ اس نے ملک چھوڑا اور شاعری شروع کر دی۔ اب کون شرطوں پر جان عذاب میں ڈالے۔ ہا ہا ہا