نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سر گل کے اندر۔۔۔۔ اب اسے کچلنے کی مت ٹھان لیجئیے گا۔ ایک ہی سر ہے ہمارا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ ظالم ہے سازشیں کرتا ہے
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا جلدی کیجئے گا یہ نہ ہو کہ اس میں بھی ایک سال اور نکل جائے
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرتے ڈرتے کہہ رہے ہیں کہ یہ سلطنت کا لفظ فضیلت کے دوپٹے پر لکھا ہونا چاہیے تا کہ پچھلا حساب بھی برابر ہو جائے
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دریا دلی دکھائیے پھر اور سلطنت ہمارے نام کر دیجئے بادشاہ سلامت
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہنے پر تو ضرورت پوری کی جاتی ہے جبکہ انعام اپنی خوشی سے دیا جاتا ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جانے کہاں مصروف ہیں روؤف بھائی جو ابھی تک اپنے نام کی پکار نہیں سنی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت کر دی ہم نے اپنی ذہانت اب لائیے ہمارا انعام۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹالیں جتنا چاہیں لیکن ہم جانتے ہیں کہ دونوں صورتوں میں ہمارے پیارے بھائی روؤف کا ہی نام آتا ہے
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پورا نام لکھ کر ٹیگ کردیجئے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بتائیے پھر کون سے خربوزے کو دیکھ کر ہم نے رنگ پکڑا ہے۔ :rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہیں ناراض تو نہیں ہیں اس لئے نہیں آئیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جان بوجھ کر دیر کر رہی ہوں گی یا پھر خربوزے کے بیج چھیل کر بھی دے سکتی ہیں کیونکہ بریانی بنانے میں تو اتنی دیر نہیں لگتی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں اس لڑی کا یہ دور ختم ہوا اور اب ہم چلے دوسری میں
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم الٹی لڑی کو لمبا کرنے کی بات کر رہے ہیں اور آپ سیدھی لڑی کو ہی بڑھاتے جا رہے ہیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے اس وقت آپ میں اور عبدالروؤف بھائی میں کوئی فرق نظر نہیں آرہا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں منظور تو آپ اس کا کوئی اور حل نکالئے۔ یاد نہیں جب آپ کی چائے میں چینی زیادہ ہو گئی تھی تو ہم نے چائے میں مزید دودھ پتی اور پانی ڈال کر چائے کو بڑھانے کا مشورہ دیا تھا نہ کہ چائے سے چینی نکالنے کا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر اس سے بھی آسان ترکیب یہ ہے کہ الٹے دریا کو لمبے دریا کے برابر لے جائیں۔ ایویں جان جوکھوں میں کیوں ڈالنی ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ثابت کر دیا آپ نے کہ آپ ہمارے بھائی ہیں۔ اب عبدالصمد کو جلدی سے عمل کر لینا چاہیے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھنڈیا پڑی ہوئی آپا کی۔۔۔ انھیں ضرور معلوم ہو گا
Top