زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے پی لینے دیں عاطف بھائی کو پہلے
گُلِ یاسمیں
Post #35,473
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جانے کیوں سارے ہمارے ہی سر کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,472
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پہلے عاطف بھائی کو تو متفق ہونے دیں کیونکہ حکمت ان کی آزمائی جانی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,468
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ ہمیں کیا معلوم۔ عاطف بھائی کی حکمت کی بات ہو رہی ہے۔ آپ نیم حکیم کیوں سمجھتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,462
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں ڈر لگے گا کیا پھر بکریوں کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,461
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل کو باقاعدہ طور پر ڈرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ بکریاں تو بے زبان ہیں۔ ہم ان کے چارے پانی کا خیال رکھیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,458
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مگر وہ تو آج آئے ہی نہیں۔ کسی نے مخبری تو نہیں کر دی کہ ان پر اداس بلبل کو اڑانے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,875
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ آیا تو؟ پھر الزام کس کے سر رکھنا ہے؟ عظیم کے؟
گُلِ یاسمیں
Post #22,874
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیا ہی بات ہے آپ کی حکمت کی۔ مطلب کہ خطرہء جان نہیں ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,456
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم بھلا کہاں ڈھونڈتے پھریں جگنو کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,872
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قینچی یہ رہی ہمارے پاس۔ ادھار چاہیے ہو کسی کو تو لے سکتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,454
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فکر اس لیے ہو رہی ہے کہ انسانی سر کو بچاتے ہوئے فتنے کو کچلنے کا پہلا موقع ہے آپ کا
گُلِ یاسمیں
Post #35,453
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غوروفکر کرنے کو وقت چاہیے۔ تب تک آپ چائے پی لیں :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #35,451
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اور وہ کئی جگہ کون سی ہیں بھلا
گُلِ یاسمیں
Post #22,870
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل بھی نہیں۔ ہم تو تلاش میں ہیں اس ظالم کی جس نے اڑایا اداس بلبل کو
گُلِ یاسمیں
Post #22,869
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عاطف بھائی لگا کر دیجئے پکے کاغذ پر پکا انگوٹھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,448
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے آپ ہمارےسر کے سالم رہنے کی گارنٹی دیں تو ہی اگلی بات سوچی جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,447
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت مگر کیسے آمادہ ہو۔۔۔ گہیوں کے ساتھ گھن بھی تو پستا ہے ۔ہمارا سر کیسے سالم رہے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,446
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحیح جا رہے ہیں آپ۔ بالکل درست پہچانا عاطف بھائی کا موڈ۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,444
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹہنی پہ شجر کی تنہا بلبل تھا اک اداس بیٹھا۔۔۔ اسے کسی نے اڑا دیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,866
ستمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top