نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    وہ میں ڈرتا تھوڑی نہ۔ وہ تو میں اسکی رائے کا احترام کرتا ہوں :laugh:
  2. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    میں تو نہیں ڈرتا اپنی بھابیوں سے :ROFLMAO:
  3. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    برقی کتب خانہ بنائیں رعب کے لیئے بھی اب :grin:
  4. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    جبراً متفق کر دیا۔ :confused: لیکن آپ بھی ڈر گئے کہ کہیں آپکو بھی ڈانٹ نہ پڑ جائے۔
  5. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    لو جی کتاب تو ہم نے آپ خود کبھی نہیں خریدی۔ کیوں کہ جو کتاب پڑھتا ہے وہی بات بے بات لوگوں سے اختلاف کرتا ہے۔:ROFLMAO:
  6. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    اچھا آپکا مطلب ہے کہ وہ کچن میں کام نہیں کر سکتی ابھی بتاتا اسکو کہ نندیں تمہاری غیر موجودگی میں کیا کیا کہہ رہیں :laugh:
  7. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    میں تو غیر متفق کرنے لگا تھا اتنے قاتلانہ منصوبے کو۔ پھر دیکھا کہ یمی 36 تو میں خود بھی نہیں گیا۔ اب جاؤں گا پہلی فرصت میں۔ :p اور عشبہ کو چاکلیٹ کیفے کا کیک پسند ہے۔ وہ آپ لے دینا :ROFLMAO:
  8. نیرنگ خیال

    :'(

    :'(
  9. نیرنگ خیال

    بالکل مقدس بہنا. میں نے ساتھ ہی سائن آؤٹ کر دیا تھا. اور ابھی تک اس اثر سے نہیں نکلا. وہاں...

    بالکل مقدس بہنا. میں نے ساتھ ہی سائن آؤٹ کر دیا تھا. اور ابھی تک اس اثر سے نہیں نکلا. وہاں تبصروں والے صٍھے سے بھی بھاگ آیا.
  10. نیرنگ خیال

    یہ لطیفہ کیسا لگا

    محمد قادر علی بھائی میں آپ سے یہ امید نہیں کر رہا تھا کہ آپ بھی تفریح طبع کے لیئے یہاں خواتین کی تصاویر شئیر کریں گے۔ آپ سب کا تو پتہ نہیں پر مجھے الجھن اور نفرت ہوتی ہے کہ لوگ لڑکیوں کی تصاویر لگا کر شاعری کرتے ہیں اور جلسے جلوسوں سے نکال کر ایسی تصاویر کیوں لگاتے ہیں۔ میں آپ کو منع نہیں کر رہا...
  11. نیرنگ خیال

    جی ساجد بھائی درست فرمایا آپ نے.

    جی ساجد بھائی درست فرمایا آپ نے.
  12. نیرنگ خیال

    :)

    :)
  13. نیرنگ خیال

    پہلی تحریر ہی ساجد بھائی کی پڑھ لی ۔۔۔۔۔ :'( نجانے کیوں منٹو کا افسانہ "کھول دو" یاد آگیا۔ اب...

    پہلی تحریر ہی ساجد بھائی کی پڑھ لی ۔۔۔۔۔ :'( نجانے کیوں منٹو کا افسانہ "کھول دو" یاد آگیا۔ اب لگتا کوئی کام نہ ہو پائے گا :(
  14. نیرنگ خیال

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    :cry::cry::cry:
  15. نیرنگ خیال

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    آپ نے سنا نہیں باادب با نصیب بے ادب بے نصیب۔ اور پھر آخر کو آپی نے بلایا تھا:)
  16. نیرنگ خیال

    ہمارے اک عزیز دوست کا کہنا ہے کہ ہم تو ع غ ق گ سب سے واقف ہیں۔ پر ہمیں نہیں معلوم کہ یہ حق نگر...

    ہمارے اک عزیز دوست کا کہنا ہے کہ ہم تو ع غ ق گ سب سے واقف ہیں۔ پر ہمیں نہیں معلوم کہ یہ حق نگر صادق آباد کے علاقے کو پورٹریٹ کر کے لکھا گیا۔ سچی
  17. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    وہ کچن میں مصروف ہے میری بچت ہی بچت اور عشبہ کو تو میں پوچھتا ہوں اتنا ادھم کیوں مچایا ہوا:ROFLMAO:
  18. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    لو جی بچت ہو گئی میری شکر ہے میں نے لاہور پچھلے سال چھوڑ دیا تھا۔ اب اسلام آباد میں ہوں:mrgreen:
  19. نیرنگ خیال

    ہیں!!! یہ کیا بلا ہے؟

    ہیں!!! یہ کیا بلا ہے؟
  20. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    نہ پاپا کو نہ ڈانٹ پڑوائیے گا۔:)
Top