نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کوسووو کے گورانی مسلمان

    اگر وہ حامی بھرتے تو بھابھی سے ضمانت دلوانے کا کہہ دیتا۔ گھر کی بات کا تصفیہ گھر میں ہی ہو جاتا :) بچ گئے ہیں جناب :)
  2. قیصرانی

    بس جی، گھر سے کام اور کام سے گھر۔ ویک اینڈ پر لانگ ڈرائیو یا کوئی اور مصروفیت، تاکہ ذہن فارغ نہ رہے

    بس جی، گھر سے کام اور کام سے گھر۔ ویک اینڈ پر لانگ ڈرائیو یا کوئی اور مصروفیت، تاکہ ذہن فارغ نہ رہے
  3. قیصرانی

    چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو - جیدی

    رنگ شدہ بات پر :) شعر کے لئے تو میں نے رائے اوپر بٹن دبا کر دے دی تھی :)
  4. قیصرانی

    بھائی مجھے کبھی ڈسٹرب نہیں کرتے :)

    بھائی مجھے کبھی ڈسٹرب نہیں کرتے :)
  5. قیصرانی

    بس یہی کنفرم کرنا تھا کہ کیا بھائی بھی بھائی کو ڈسٹرب کر سکتا ہے۔ معلوماتی :)

    بس یہی کنفرم کرنا تھا کہ کیا بھائی بھی بھائی کو ڈسٹرب کر سکتا ہے۔ معلوماتی :)
  6. قیصرانی

    کچھ بھی نہیں بتانا، بس ڈسٹرب کرنا چاہ رہا تھا :)

    کچھ بھی نہیں بتانا، بس ڈسٹرب کرنا چاہ رہا تھا :)
  7. قیصرانی

    پھر کب ڈسٹرب کر سکتے ہیں؟

    پھر کب ڈسٹرب کر سکتے ہیں؟
  8. قیصرانی

    کوسووو کے گورانی مسلمان

    یہاں بات شادی کی ہو رہی ہے۔ اگر اس سلسلے میں ضمانت درکار ہے تو بتائیے :)
  9. قیصرانی

    چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو - جیدی

    یعنی دفتر میں ترسیل جالبین بحالی کی جانب گامزن ہے؟
  10. قیصرانی

    چاند رات آئے تو سب دیکھیں ہلال عید کو - جیدی

    اس بات پر متفق سمجھ لیجئے ;)
  11. قیصرانی

    کوسووو کے گورانی مسلمان

    سلسلہ کہاں چلتا رہا۔ مجھے تو بات یہیں ٹھپ ہوتی لگ رہی ہے :)
  12. قیصرانی

    جنسیات، شاملِ نصاب!

    بات یہی ہو رہی ہے کہ موجودہ نظام کو بدلنا چاہیئے۔ بچوں کو یہ تعلیم دی جانی چاہیئے نہ کہ وہ ادھر ادھر سے بات کو سنے اور غلط معلومات کو درست سمجھ لے
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میڈ ان چائنا نہ نکلیں کہیں؟
  14. قیصرانی

    سال کے دس بہترین دنوں کا آغاز ۔۔۔

    اسے کہیں "عمر کا تقاضا" نہ سمجھ لیا جائے؟
  15. قیصرانی

    پکڑ دگھڑ کراچی

    سیدھی سی بات ہے کہ جو دھمکی دینے آیا ہے، وہ قتل کا ارادہ کر کے ہی آیا ہے۔ اپنی جان بچانے کے لئے جوابی کاروائی کا حق ہر انسان کے پاس ہوتا ہے
  16. قیصرانی

    شاید میں تھک گیا ہوں۔۔۔۔

    جی واقعی، آپ کے دوست کا ہی شاہکار ہو سکتا ہے :)
  17. قیصرانی

    مردوں کی بیٹھک

    یہی تو اصل کافی ہے نا :)
  18. قیصرانی

    مردوں کی بیٹھک

    یہ بات ہوتی تو لوگ وائٹ کافی پیتے :)
  19. قیصرانی

    مردوں کی بیٹھک

    بلیک کافی پلا دیں پھر :)
  20. قیصرانی

    مردوں کی بیٹھک

    اور بھائی لوگوں کے لئے چائے؟
Top