نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکھی کہاں ہے زنبیل؟ کیا عمرو عیار کو دے دی؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے غضب ہو گیا۔ تیز ہوا سے اخروٹ نیچے زمین پر گر رہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا کے ژوب پر قبضہ ہو گیا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب پہنچے یا نہیں؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں کسی خفیہ جگہ پر رکھی ہے کیا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست غلطی ۔رکئیے رکئیے عاطف بھائی۔ گنگا الٹی بہانے کا الزام لگ جائے گا آپ پر۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش کے ساتھ ساتھ فضیلت والی چادر بھی دے ہی دیتے بھائی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ہم نے تو بس ایویں بات کرنے کی غرض سے کہا تھا۔ ہم صرف صبح کے ٹائم چائے پیتے ہیں۔ البتہ سردیوں میں ایک دو یا تین بار قہوہ پی لیتے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور غصے میں ایسا ہی ہوتا ہو گا۔ شکر ہے کہ ہمیں اس حد تک غصہ نہیں آتا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے اب سوال ہمارے ذہن میں آیا ہے۔ ہم نے تو خیر کبھی کسی سے نہیں کہا لیکن کئی لوگ یہ جملہ استعمال کرتے ہیں اندھے ہو کیا تو کیا اس کی جگہ یہ جملہ استعمال کرنا چاہیے نابینا ہو کیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عصر کا وقت ہو گیا۔ نماز کے بعد آتے ہیں ان شاء اللہ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ تو آ رہا نا ہمیں خود پر۔۔ اور معذرت کرنا اس لئے بنتا ہے کہ آپ نے ہماری اس لاپرواہی کی طرف توجہ دلائی
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر قبول کیجئے ہماری معذرت کہ ہم نے ایسا خیال نہ کیا کہ نابینا لفظ کا استعمال کیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو بھی نہیں معلوم کہ آپا کو کیا ہوا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بتائیے کہ چائے بس اپنے لئے منگوائی یا ہم سب کے لئے بھی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں ہی بیٹھے بیٹھے ایک سوال ذہن میں آیا تو سوچا کہ محفل کے سیانے لوگوں سے شاید جواب مل جائے۔ کہ اندھے لوگ کالا چشمہ کیوں پہنتے ہیں
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا ہے کہ اب وہ کوشش کرتی ہے کہ کسی چیز کو پکڑ کر کھڑی ہو جائے تو اسی کوشش میں کچھ نہ کچھ ہو جاتا ہے حالانکہ ہر وقت ایک بندہ اس کے آس پاس ہی رہتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو جاتے جاتے بتا دیتے ہیں کہ کل علیشا دو بار گری ۔۔۔ اللہ کا شکر کہ زیادہ نہ لگی۔ البتہ ڈر گئی تھی وہ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹی کوزی سے ڈھک کر رکھئیے ہماری چائے۔ ظہر کے بعد آتے ہیں ان شاء اللہ
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل اور نیت مطمئن ہو جاتے ہیں ہمارے صبح کے وقت ایک ساتھ تین کپ پینے سے۔ اس کے بعد کبھی دن میں قہوہ پی لیا تو ٹھیک ورنہ وہ بھی نہیں۔
Top