نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارا ذکر ضروری تھا کیا؟ نمک پاشی بھی تو کہا جا سکتا تھا
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں بلکہ لفظوں کی بمباری۔۔۔:ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی شہد کے ساتھ بھی لے سکتے ہیں لیکن وہ جھٹ سے نگلا جاتا ہے۔ جبکہ چینی ذرا دیر کو زبان پر رکتی ہے۔ اس کا پانی جب گلے میں جاتا ہے تو وہ گلے کی خراش کو فائدہ پہنچاتا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    امن کا جھنڈا لہرایا گیا تو سب اس کے سائے میں خاموش ہو کر بیٹھ جائیں گے اور پھر بس یہی گونجنا ہر طرف ایسے موسم میں چپ کیوں ہو کانوں میں رس گھولو :notworthy:
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شاباش۔۔۔ مگر عاطف بھائی ریفری کا کردار ادا کریں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں نا۔۔۔ مگر آتے ہی چلے بھی گئے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی، رام جی سے چائے بنوا رہے ہوں گے۔ ہم نہیں پئیں گے آج سے دودھ والی چائےاکتوبر کا پورا مہینہ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور فرما ئیے آپا کہ ہم وعلیکم السلام کہہ رہے۔ بہت ساری دعائیں بھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں میزائل زیر زمین آئیں گے۔ جو آپ بتا رہے ہیں وہ بھی پرانا ہو گیا
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کوئی اعتراض اے تے دسو۔۔۔ مگر پہلے نماز ادا کر آئیں
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا اکیلے ہی چائے پینے کا ارادہ ہے۔۔۔ ہمارے لیے بھی ہے یا نہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ان شاء اللہ۔ تب تک ہم بھی مورچے تیار کر لیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت خوش ہو گئی نا آپ کی عاطف بھائی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ضرور آپا۔ جو بھی آپ بولیں ،وہی گائیں گے۔ بس ساتھ میں چائے ملتی رہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے میں ہے الحمدللہ۔ آپ سنائیے
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آزمودہ نسخے بتائے ہیں بھائی۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔ جلدی سے ٹھیک ہو کر آئیے۔ بہت دن سے جھگڑا کرنے کی خواہش روکے ہوئے ہیں۔ عبدالصمدچیمہ اور عظیم بھی کم کم ہی آ رہے ہیں۔ لڑیں تو کس سے لڑیں
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاوا بھئ شاوا۔۔۔ کچن سے فارغ ہو کر بجاتے ہیں ڈھولکی اور گاتے ہیں ڈھولک بجا کے سہیلیاں بلا کے بنرےکے گیت میں گاؤں گی اپنے بھیا کو دولہا بناؤں گی بھیا پیارے پیارے بھیا محمد شکیل خورشید بھائی
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    روؤف بھائی کھانسی کے لئے پسی ہوئی کالی مرچ میں چینی ملا کر استعمال کیجئے۔ یا پھر ادرک کا رس نکال کر اس میں شہد ملا کر۔ دونوں طریقے سے کھانسی بہتر ہوتی ہے ان شاء اللہ
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دونوں ہی چیزیں ہیں بھائی۔ ٹیکس بھی اور فی یونٹ قیمت میں اضافہ بھی۔ واضح فرق محسوس ہوتا ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی ہاں۔ کچھ مہینوں سے ایسا ہی ہے۔
Top