جیسے کہ سب ہی کی حالت ایک جیسی لگتی ہے ہجے والی گیم کھیل کر۔ ہم خومخواہ دل پر لے رہے تھے یہ بات کہ ہم کہیں زیادہ نازک مزاج تو نہیں ہوتے جا رہے۔
اب سکون میں ہیں۔
ذرا دیر کو خیال آیا کہ لمبی غیر حاضری ہوتی جا رہی ہے آپ کی۔ پھر سوچا کہ ضروری کام نمٹائے جا رہے یوں گے۔ اور اندازہ درست نکلا۔ دوسروں کی خوشی میں شریک ہونا ضروری کام ہی توہوتا ہے۔ سلامت رہئیے۔