45 تو آرام سے بن گئے تھے۔ اس کے بعد رفتار سست پڑی۔
ویسے ایک بات ہے کہ حروف کی جوڑ توڑ سےالفاظ بن تو جاتے ہئں مگر ایکسیپٹ نہیں ہوتے۔ اور بہت سارے جو سنے بھی نہیں۔ ان سے اسکور بڑھتا جاتا ہے۔
الفاظ سے اسکور بنانے کی بجائے اگر الفاظ کی حد مقرر ہو اور کم وقت میں بنائے جائیں تو گیم اچھی رہے۔ ابھی...