نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    بس ذرا سا؟ تو باقی دھیان ادھر دیجئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    بنا کوشش کیے ہی؟ :atwitsend: ہاں تو بتائیے کہ میکو ڈائن سمجھنا ہے یا چڑیل؟
  3. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    محمد عبدالرؤوف بھائی کہاں ہیں آپ۔ آ جائیے ورنہ ہم جو اپنے پیر الٹے دیکھ رہے ہیں، سیدھے نہ ہو جائیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    لیکن اب سنبھلنے کی کوشش بھی کب کرنے دیں گے ہم۔ کیونکہ اب ہمیں ڈائن کی بجائے چڑیل بھی تصور کر سکتے ہیں روؤف بھائی۔ ہم نے کون سا برا مان لینا ہے۔ :ROFLMAO:
  5. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    سیما آپا اصل میں روؤف بھائی کو ہمارا سنجیدہ رہنا برداشت نہیں ہوتا اس لئے میدان جنگ سجانے کی کوشش کرتے ہیں اور ہم بھی ایسے سادہ کہ ان کی باتوں میں آ جاتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    جو بھی ہوں آپ کی بہن ہوں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :D
  7. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    پان ملا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    بچوں والے پان؟ یعنی کہ آدمخور پان؟ پان تو پان کےپتوں والے ہوتے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    میٹھی ہو
  10. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 76 ( ی ) ( و ) ( ے ) ( ک ) ( س ) ( ب ) #Hijjay https://hijjay.com
  11. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 71 ( ے ) ( ی ) ( ب ) ( س ) ( و ) ( ک ) #Hijjay https://hijjay.com
  12. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 66 ( ے ) ( س ) ( ک ) ( ی ) ( و ) ( ب ) #Hijjay https://hijjay.com
  13. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 58 ( ک ) ( ے ) ( ی ) ( س ) ( و ) ( ب ) #Hijjay https://hijjay.com
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد شکیل خورشید بھائی کو شادی مبارک !!! جس گھر میں ھو ایسی بھابھی اس گھر کی قسمت جاگی !🎊🎉

    ایسی بھی کیا مصروفیت کہ بہنوں کو بھول گئے۔ سیما آپا ہم احتجاج کا پرچم بلند کر رہے ہیں۔ آ جائیے آپ بھی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد شکیل خورشید بھائی کو شادی مبارک !!! جس گھر میں ھو ایسی بھابھی اس گھر کی قسمت جاگی !🎊🎉

    بالکل بالکل۔ محمد شکیل خورشید بھائی ذرا آئیے تو۔ ہماری آواز پہنچ رہی نا؟؟؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    واہ۔۔ یہ تو زبردست یو گیا۔ روؤف بھائی کے خرچے پر دس پان بھجوائیے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    پتہ جو بھی ہو بس ہرا ہونا چاہئے :D
  18. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو صحیح کیا آپ نے۔ ہم نے آپ کے پان میں بھی تمباکو ڈالنے کا کہہ دیا۔ ٹھیک کیا نا۔
Top