نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو نہیں پڑھ رہے مگر سبق ضرور پڑھتے ہیں
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگرسردی سے بس یہ فائدہ ہوا کہ عثمان کا سیزن 3 شروع ہو گیا
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی یہ کیا بات ہوئی۔ اگر موسموں پہ اپنا اختیار ہوتا تو کیا ہم موسم گرما کو اپنے ہاں دعوت نہ دیتے
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل جب کاموں کی لسٹ کا ذکر کرے تو سمجھ جائیے کہ اس میں کھانا پینا بلکہ کھاتے ہی رہنا سرفہرست ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ ہفتے اب ایسے ہی موسم کے ساتھ گزریں گے۔ کرنے کو بہت سے کاموں کی لسٹ بنا لی ہے تاکہ وقت کا اچھا استعمال ہو پائے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قہوہ پی رہے ساتھ میں۔ بارش انجوائے ہو رہی بس شیشے کے پار سے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کیا تو معلوم ہوا کہ ہواؤں سے زیادہ شور تو ہمارا اپنا ہے۔۔۔ ہن آرام جے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی ہم نے دو بار مراسلہ چیک کیا کہ آپ ہی کا ہے یا روؤف بھائی کا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شور مچاتی ہواؤں کے ساتھ ساتھ تیز بارش ہو رہی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 126 ( ط ) ( ی ) ( ب ) ( ع ) ( ر ) ( ا ) #Hijjay https://hijjay.com
  11. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    آرام دیجئیے پھر دماغ کو تا کہ کل بھی کھیلا جا سکے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ابھی سے؟ ایک کپ چائے پی کر تازہ دم ہو جائیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور دکھا دیا کرتے ہیں ہم ایسی پھرتی مگر کبھی کبھار۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ لڑی کی ترتیب بحرنے ہی والی ہے اب
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھائی۔ سیما آپا علیشا کے ساتھ مصروف رہے اور بس۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 105 ( ع ) ( ط ) ( ر ) ( ا ) ( ی ) ( ب ) #Hijjay https://hijjay.com :daydreaming: :notworthy: :notworthy::atwitsend:
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی ہمارے حصے آ گئی آج۔ فالودہ کھانے کا موسم نہیں ہے ابھی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 134 ( د ) ( ل ) ( ص ) ( و ) ( ب ) ( ا ) #Hijjay https://hijjay.com
  19. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    اس کی مرضی۔۔۔ ہاں مگر بے تکے سے تکوں کو جلدی مان لیتا ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 111 ( ص ) ( ا ) ( و ) ( ب ) ( ل ) ( د ) #Hijjay https://hijjay.com
Top