نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    پتہ نہیں کہ ہم زیادہ بولتے ہیں یا آپ :rolleyes: :unsure:
  2. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    شکل کی بات تو نہ کی ہم نے۔۔۔۔ ایسے کیسے۔۔۔ مطلب ۔۔۔ جب اپنی بہت ساری شادیوں کا ذکر کرتے ہیں تو اتنے خوش ہوتے نہیں جتنا ظاہر کر رہے ہوتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    دو ہفتے آپ سب نے کاٹے نا سکون کے۔۔۔ ایسا سکون تو اب ہم محفل کو دے ہی سکتے ہیں ۔ مگر ہمیشہ کا نہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کوئی شک؟؟؟
  5. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    یعنی ابھی تک ٹوٹل اٹھارہ بار قبول قبول کہہ چکے۔۔ تبھی ایسے ہو گئے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    بالکل کوئی نہیں مانے گا یہ بات کہ بیوی مصیبت ہوتی ہے۔ کیونکہ اگر بیوی مصیبت ہوتی ہے تو پھر مصیبت کون ہوتی ہے؟ اب آپ کہیں کہیں گے کہ بیوی۔ تو ایک ہی بات ہوئی نا کہ دونوں ایک ہی شخصیت کے دو روشن پہلو ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ہر نہ ہو پوری مگر اسے آخری بھی تو سمجھا جا سکتا ہے نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    خیال رکھئیے گا فہیم بھیا کہ چالیس ہم نے عمر کے لئے بولا تھا۔ یعنی کہ کہتے کچھ اور مطلب کچھ ہوتا ہے۔ تبھی تو ہمارے روفی بھیا کو ہماری وجہ سے اکثر سر میں درد رہتا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    اچھا۔۔۔ مگر آپ کیوں زحمت کرتے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    اور پھر ساری محفل پہ ڈھنڈورا پیٹ دیں کہ نین بھیا ڈان بنے بیٹھے ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    حقہ تازہ کرنے میں کوئی آلکس نہیں نین بھیا کو۔
  12. گُلِ یاسمیں

    کوچۂ آلکساں

    نین بھیا ۔۔۔ ایسے نکالنے کا تھوڑی بولا تھا کہ جاتے ہوئے دروازہ بھی بند کر جائیں۔ واپسی کا راستہ کھلا رہنے دیں نا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    یعنی کہ اب یہی اسپیڈ برقرار رکھیں گے تو جلدی ہی چالیس ہو جائیں گے پورے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کتنی ذہانت بچی آپ کے پاس اس دن کے بعد سے فہیم بھائی۔ اور کیسا لگ رہا اپنی ذہانت کو بانٹنا ؟
  15. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    آمین ثم آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کھجور کا درخت لگایا ہے۔ اس پر کھجوریں لگنے کا انتظار کرنا ہے اور پھر انھی کے چھوہارے بنائیں گے اور بانٹیں گے۔ اب اس میں کتنا وقت لگنا۔۔ اوپر والا جانے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید وہ لڑی الٹی ہے تو اس لئے سست چل رہی ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    ڈھونڈھنا نہیں ہے
  19. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    یہ ہمارے اسٹائل کا نہیں۔ کب تک۔۔۔ کا جواب یہ ہے کہ پنج سالہ منصوبہ ہی سمجھئیے ۔ یہ دیکھ لیجئیے۔۔۔۔ اگر شامت لانے سے پہلے ہی اِدھر اُدھر ہو گیا تو ہمارا کیا ہو گا پھر۔ اب کسی کی شامت لانی ہی ہے تو دنوں یا مہینوں کے لئے تو نہ ہو۔۔۔ کم سے کم ہماری آخری سانس تک تو ہو نا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    کب سے ڈھونڈ رہے۔۔ کوئی شرمانے والا ایموجی ہی نہیں ملا فہیم بھیا۔ اس لیے یہ لگا دیتے۔۔۔ یہ بھی تو ضروری ہے نا کسی ایک کے لیے۔ آخر کو شامت جو آنی ہے۔ :cry::cry::cry:
Top