نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    سرے سے جیب ہی نہیں ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    نا جی ایسا بالکل نہیں ہے۔ پالک تو ایسی مزے کی ہوتی ہے کہ ہم تو ہفتے میں 6 دن بھی کھا سکتے ہیں۔ پالک گوشت چنے کی دال پالک آلو پالک کوفتے پالک پنیر پالک قیمہ پالک ہاں مگر ساتھ میں سرسوں کا ساگ بھی ڈالتے ہیں اور دیسی گھی میں ۔ شاید آپ نے اچھی پکی ہوئی پالک نہیں کھائی اس لئے ایسے کہہ رہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    مگر ریسیپی ہے کہاں۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہم تو چپ۔۔۔ ویسے کانوں کے کچے ہونا تو سنا ہوا۔۔ کان کچے ہونے کا بھی وہی مطلب ہوتا ہے کیا؟ پکے ہوئے کان۔۔۔ اب کان پکے ہوں تو بندہ درد کی طرف دھیان دے یا گانا سنے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    بس ایک بار اور سُن لیجئیے۔۔۔۔ بھلا آپ سے کس نے کہا تھا کہ بچپن ہی میں سُن سُن کر کان پکا لیں۔ معلوم نہ تھا کہ پچپن میں اگر پھر سے سننا پڑ گیا تو؟ ہمارا اس میں کوئی قصور نہیں ۔۔۔ ہاتھ پھسلے کی بورڈ پر اور بچپن کو پچپن لکھ گئے ۔ مگر پھر بھی جان کی امان چاہتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہمیں کیسے چلتی دکھائی دے گی بھلا۔۔۔وہ تو ہمارے ساتھ ساتھ ہوتی ہے۔ ہُن دسو آرام اے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    اچھا۔۔۔ اگر یہ تبصرے والی لڑی رہے۔ اور باقی چیزیں ساتھ الگ لڑی میں بھی شئیر ہوتی رہیں تو پھر؟ صڑف پھول نہیں ہیں۔ مختلف چیزیں ہوں گی۔ کچھ جو مکمل ہو چکیں۔ کچھ جو ابھی بن رہیں اور ان پر رائے چاہئیے تو وہ اس لڑی میں چلتی رہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    ہاں جی۔ ہضم بھی ہو گئی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    اس سے اچھا کہ پاپ کارن سے گزارا کر لیا جائے
  10. گُلِ یاسمیں

    اپنی اپنی پسند

    غور کیجئے ہم نے پالک لکھا ہے بالک نہیں۔ ہاں تو بھلا اس میں کیا؟ کیا پالک کوفتے نہیں کھائے جاتے؟ اگر پالک گوشت بن سکتا ہے تو گوشت کا قیمہ بنا کر کوفتے بنا کر پالک کوفتے کھانے میں کیسی کوفت؟
  11. گُلِ یاسمیں

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اقبال والا شاہین بولا تھا تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
  12. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    بات میں دم ہے ابھی پکوڑے بناتے ہوئے اور اس کے بعد کھاتے ہوئے اس بارے سوچ کر آتے ہیں واپس۔
  13. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    سبز بھوتنی کو کیسے بھول جاتے ہیں :ROFLMAO:
  14. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اس طرح تو کاغذی پھول جیسے چہرے کا اشارہ خود بخود ہ ہماری مخالف سمت مڑ گیا۔ ہن چنگے رہے او روفی بھیا
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا چکر لگائیے گلکاریوں والی لڑی میں آپا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    یہ رہے سب سے پہلے والے گلاب
  17. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    ہاں نا۔۔۔ اگر کاغذی گلوں کے ساتھ بھی کانٹے لگا دئی جائیں تو سب زخمی زخمی پھریں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    روفی بھیاکو کیا معلوم ۔۔۔ پہچان تو بس جوہری کو ہوتی نا اصلی نقلی ہیرے کی۔ یا پھر مالی کو۔۔۔ اصلی نقلی پھول کی۔ :LOL:
  19. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    کسے بولا نقال؟ ہم سا ہو تو سامنے آئے :silent3:
  20. گُلِ یاسمیں

    گُل کی گُلکاریاں

    وہی تو ۔۔۔ مگر روفی بھیا مذاق ہی اڑا رہے ۔
Top