:( اف آپ لوگوں نے مجھے کتنا بدنام کر دیا ہے ، لوگوں کو اسیے ڈرایا جاتا ہے جیسے میں کوئ چریل ھوں اور آواز دینے پر میں آکے خون ہی پی جاؤں گی :cry:
پتہ تو ہے میں بچاری ۔،مصوم بے ضرر سی ھوں ، جو بلاوجہ کسی سے پنگے لیتی ، نہ ہی میں ہیبتناک ہوں ، کہ لوگ تھر تھر کانپنے لگے ،
اب مجھے کسی...