نتائج تلاش

  1. ت

    ‘ ماورہ

    اچھا چلو ، میں ٹونی سے کہ کے اک ایسا کیک تم کو بیھج دیتی ہوں ۔ 8)
  2. ت

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    فکر نہ کریں ، جلد بہ دیر ماورہ کی باری بس آئی ہی آئی :P :)
  3. ت

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    ؛؛ :? ارے فرزانہ جی۔ یہ تو پڑھا ہی میں نے اب ۔ آپ فون نمبر تو پی،ایم کریں ، میں آدھی رات کو بھی اٹھا کے بات کر لوں گی ۔ اور بل کی میں نے کبھی پرواہ نیہں کی میرے یہاں کونسا کوئی حساب کتاب رکھنے والا ہے۔ جناب اپنا ہی راج ہے اور خدا کا شکر ہے بہت کرم و فضل ہے۔ آپ بل کی فکر نہ...
  4. ت

    تعارف بوچی صاحبہ

    ہاں تو اچھے شعر ہیں نہ ، اور خیقیقت بھی ہیں ۔ ماورہ اب میں کچن میں چلتی ہوں بچوں نے تو ڈنر لے لیا میں کچھ اپنے لئے بناؤں اور کھاؤں ، میرا روٹی کھانے کا موڈ نیہں کچھ اور ہی بناکے کھاتی ہو ں تو میں چلتی ہوں ابھی ٹھر کے آتی ہوں ۔ :chill:
  5. ت

    تعارف بوچی صاحبہ

    ؛ :chill: :laugh: ایسا کریں مجھے اپنا فون نمبر سینڈ کئجئے پھر بتاتی ھوں کیا کریں ۔
  6. ت

    ‘ ماورہ

    :D مگر میں صرف شکلوں کو دیکھ کے پہچان جایا کرتی ہوں ۔ اب چاہے کیک ہو یا کچھ اور :P
  7. ت

    ‘ ماورہ

    ہاں مگر تینوں بہنوں کے گھر پانچ پانچ منٹ کے فاصلے پر ہیں میں ان سے کچھ دور ہوتی ہوں ۔ ساحل ِسمندر پر :( کیک آجکل کم کم کھا رہی ہوں نہ گلا پہلے ہی بڑی مشکلوں سے ٹیھک ہوا ہے۔ ویسے ایسا کیک ہی بنانا جیسا میں نے لگا یا تھا ۔ اس میں سب فروٹ شامل ہیں بڑے مزے کا ہے۔...
  8. ت

    تعارف بوچی صاحبہ

    کونسا شعر کی بات کر رہی ہو؟ پسند کرنے کا شکریہ۔ ابھی باقی ہے قسطوں میں آرہا ہے۔
  9. ت

    تعارف بوچی صاحبہ

    لو آگئی ہوں ، پر گردن کیوں جھکی جارہی ہے؟ ابو چلے گئے ؟ کتنے دنوں کے لئے گئے ہیں؟
  10. ت

    تعارف بوچی صاحبہ

    :P :) اس لئے آرام سے مان لیا کہ مجھے ابھی کونسا بڑھاپا ہے ۔ آور آپکے کہنے سے کونسا میں بوڑھی ہوجاؤں گی اسی لئے میں آسانی سے مان لیا ۔ :chill:
  11. ت

    تعارف سادہ سا تعارف

    ہاں بھئی ، یہ سچ مچ کا فون بوتھھ کا ہی نمبر ہے ۔ ڈائل کر کے دیکھ لو :)
  12. ت

    ‘ ماورہ

    :P :) :( میں نے کب خلوص کا مذاق اڑایا ؟ مجھے تو بس ہنسی آررہی ہے رہ رہ کے ، اسکا یہ مطلب تھوڑی نکلتا ہے کہ میہں مزاک اڑا رہی ہوں میں نے تو کبھی مکھی بھی نیہں اڑائی۔ :P مجھے اپنی کی ہوئی شرارت یاد آگئی ہے۔ پاکستان میں نہ سامنے والے گھر میں اک بندہ سارا سارا دن ، ساری ساری...
  13. ت

    تعارف بوچی صاحبہ

    :P جی جناب آپ نے بلکل درست کہا ۔ اب اس بڑھاپے میں ، مجھ سے بار بار تھوڑی لکھنے ہوتا ہے؟ :P :D آثار نیہں ، یوں کہئیے کہ بڑھاپا ہی ہے۔
  14. ت

    ‘ ماورہ

    :P اور اس سادگی پر بھی کون نہ مرجائے :laugh: جو کل ٹیلی بوتھھ کے فون پر گھنٹیاں بجارہے تھے۔ اور تو اور جوش ِجزبات میں اپنے نمبر لکھھ ڈالے۔ :P میری ہنسی ابھی تک جاری ہے اسی بات کو لےکر ۔ افَ افَ افَ ،
  15. ت

    ‘ ماورہ

    کوئی ہم سے پوچھے کہ دوری کیا ہوتی ؟ اچھا بتائے تو ذرا ، آپ کس کس سے دور ہیں؟
  16. ت

    ‘ ماورہ

    :D جی دور ہی ہے اک گھنٹے کے فاصلے پر ہوں میں ، باقیوں کا جب دل چاہتا ہے اک دوسرے کے آ ج سکتے ہیں ، مجھے آنے جانے میں دو گھنٹے لگتے ہیں اگر ٹریفک نہ ہو تو ۔ اس لئے دور لگتا ہے۔ :D
  17. ت

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    جناب آج کے دور میں بھی سچائی ہوتی ہے مان جائے۔ :laugh: میں نے اوپر اپنا فون نمبر نیہں لکھا کیا ؟ اور پھر آپ نے اور فرزانہ نے بھی پوری سچائی سے اپنے اپنے نمبر نیہں لکھے تھے کیا ؟ یہی تو سچائی ہوئی نہ :P
  18. ت

    ‘ ماورہ

    :P جناب ، بچوں کی ساری ننہال یہں لندن میں ہی ماجود ہے۔ میرا میکہ بھی۔ بس امی بھائی ذرا پاکستان ہیں مگر واپس آنے ہی والے ہیں۔ ہم سب ادھر ہی ہوتے ہیں ، اس لئے تو سمجھ نیں آتی اب کے کس کے ہاں جائے جائے۔ :P باقی کی ساری بہنوں کے گھر اک دوجے کے قریب ہیں میں بچاری...
  19. ت

    تعارف سادہ سا تعارف

    :laugh: مطلب الو تم بھی بن گئی ۔ بے وقوف میں اپنے نمبر یہاں کس لئے شیر کروں گی؟ :P :laugh: میں نے تو تم دوستوں کے لئے بھی الگ موبائل نمبر رکھا ہوا ہے ذاتی الگ ہے ۔ تو یہاں میں کیوںکر؟ :P :laugh: کتنا ہنسی ہوں میں ، بس کرتی ہوں کہیں رونا ہی نہ پڑجائے :oops: الو بن گئی کیا مطلب ؟...
  20. ت

    تعارف سادہ سا تعارف

    :laugh: کم سے کم اک ہفتہ تو کوشیش کرتے۔ ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ہے کیا پتا آپکی بھی کوشیش رنگ لے آتی۔
Top