ایسی وحشت ہے اڑائے لئے پھرتی ہے مجھے
کیہں ٹک کر یہ مقدر نیہں رہنے دیتا
دھوپ اور چھاؤں کے اس کھیل کا نقصان یہ ہے
دیر تک کوئی بھی منظر نیہں رہنے دیتا ،
ا ،
میں نیہں آرہی مجھے پتا ہے تم نے کس کی سفارش کرنی تھی :roll: اسی لئے دوبارہ نیہں آئی ،
اور اب مجھ سے کچھ مت کہنا ، کہیں ایسا نا نہ ہو تم سے بھی میں :wink: :P :)